منشیات کے کاروبار میں ملوث کوئی شخص قانونی گرفت سے نہیں بچے گا:شہریار آفریدی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر نارکورٹکس و سیفران شہریار آفریدی نےکہا ہےکہ جس

نے جرم کیا ہے اِسے اُس کے کیے کی سزا مل کر رہے گی، قانون سے کوئی بالاتر نہیں،منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث کسی بھی شخص کو سزا وزیراعظم،وزیرنارکوٹکس یا نارکوٹکس حکام نے نہیں عدالتوں نے دینی ہے، منشیات نوجوان نسل کو تباہ کررہی ہے۔وہ وقت دورنہیں جب موجودہ وزیراعظم بھی کہتےپھریں گے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کنفیوژن کے شکارعمران خان نےقوم کو بھی پریشان کررکھاہے:سراج الحق

منہاج یونیورسٹی لاہور میں ”ڈرگ فری سوسائٹی“کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے شہریار آفریدی کا کہنا تھا کہ وزارت نارکوٹکس بہت جلد ”زندگی“کے نام سے ایک ایپ جاری کررہی ہے جس میں منشیات سے بچاؤ،منشیات کی روک تھام اور اس غلیظ کاروبار میں ملوث مجرموں کی کڑی گرفت کیلئے رہنمائی میسر ہو گی۔اُنہوں نے کہا کہ نوجوان ملک و قوم کا مستقبل ہیں،ان کی صحت، اخلاق اور کردار کی حفاظت ریاست،والدین،اساتذہ،دوست احباب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، اسلام فرد کی اخلاقی تعلیم و تربیت پر سب سے زیادہ زور دیتا ہے مگر...

اس موقع پر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ نوجوان نسل کو منشیات کے استعمال کا بڑا چیلنج لاحق ہے، اس کے لیے تمام ریاستی اداروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع ہو کر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا،پیمرا اور سنسر بورڈ والے فلموں، ڈراموں میں منشیات کے استعمال کے سین حذف کروائیں، تمام اداروں کو ایک پیج پر آنا ہو گا۔ اُنہوں نے کہا کہ منہاج یونیورسٹی امن، رواداری،بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے کام کررہی ہے، انہوں نے وفاقی وزیر اور اینٹی نارکوٹکس حکام کو منشیات کے خاتمے کی جدوجہد میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غگ: فرسودہ قبائلی روایت سے خواتین آج بھی پریشاناس فرسودہ روایت کے تحت اگر برادری کا کوئی شخص کسی خاتون سے شادی کرنے کا اعلان کرتا ہے تو برادری کا کوئی اور شخص اس خاتون کے لیے رشتہ نہیں بھجواتا۔ ye to zulam hai, ghair ikhalqi aur deen e islam ki taalimat k manafi hai, aisi riwayat k khilaf awaz utthana banta hai
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بلوچستان حکومت، چیئرمین سینیٹ اور گورنر کے پی کے کی پیشکش ہوئی ہے، فضل الرحمان - ایکسپریس اردووزیراعظم کے پاس کوئی راستہ نہیں استعفیٰ دینا ہی پڑے گا، سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سگ گزیدگی کے شکار حسنین کے چہرے کی 3 بار سرجری - ایکسپریس اردوبچے کی حالت میں بہتری آرہی ہے،سرجری کے لیے پلاسٹک سرجنز سے رابطہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمہ کی سزا کے خلاف اپیل خارجسپریم کورٹ نے منشیات اسمگلنگ میں ملوث ملزمہ کی سزا کے خلاف اپیل خارج کردی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ ملزمان کو پکڑا گیا تو وہ خواتین کو استعمال کرنے لگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 سالہ حسنین کے حوالے سے خوش خبری آ گئیلاڑکانہ میں متعدد کتوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والے 6 سالہ بچے حسنین کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹارگٹ کلر کو نہ جانتا ہوں اور نہ ملاقات ہوئی، یہ میرے خلاف سازش ہے، وزیراعلیٰ سندھ - ایکسپریس اردوکابینہ میں ردوبدل مرضی سے کروں گا کسی سے پوچھ کر نہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »