منحرف اراکین کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد اب پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی کیا صورتحال ہے اور مستقبل کیا ہو گا؟ جانئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے 25منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبرز گیم دلچسپ ہوگیا۔ مقامی اخبار

لاہورتحریک انصاف کے 25منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبرز گیم دلچسپ ہوگیا۔

مقامی اخبار"جنگ نیوز"کی رپورٹ کے مطابق موجود صورتحال میں ایوان 345 ارکان کا رہ گیا جس میں تحریک انصاف کے 158 اور اتحادی لیگ کے 10 ارکان ملاکر کل تعداد 168 بن گئی۔دوسری طرف حکمران اتحاد کی تعداد ن لیگ 165، پیپلزپارٹی 7 ، راہ حق پارٹی ایک اور 4 آزاد ارکان ملا کر 177 بنتے ہیں۔تاہم لیگ کے 4 ناراض ارکان اگر ووٹ نہ دیں تو یہ تعداد 173 بنتی ہے .

چوہدری نثار آزاد امیدوار کی حیثیت سے اب تک خاموش ہیں، چودھری نثار علی خان کا ووٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جبکہ تحریک انصاف بھی مخصوص نشستوں پر 5 نئے ارکان کی فوری شمولیت کیلئے پر امید ہے تاہم خالی ہونے والی 20 نشستوں پر انتخاب سے پہلے مخصوص نشستوں کا تناسب طے ہو پانا ممکن نظر نہیں آرہا۔اگر وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے الیکشن دوبارہ ہوتا ہے تو جو بھی امیدوار کل ارکان کی سادہ اکثریت کی حمایت حاصل کرتا ہے وہ وزیراعلیٰ منتخب ہوجائے گا اور موجودہ پارٹی پوزیشن کے حساب سے لیگ کو برتری حاصل ہے۔25منحرف ارکان...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے 25 منحرف ارکان پنجاب اسمبلی ڈی سیٹ ہوگئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کی نئی صورتحالتحریک انصاف کے 25منحرف ارکان کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبرز گیم دلچسپ ہوگيا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے 25 ارکان ڈی سیٹ ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبرز گیم کیا ہے؟وزیراعلیٰ پنجاب کا الیکشن دوبارہ ہوا تو کس جماعت کو برتری حاصل ہوگی؟ مزید پڑھیں: PunjabAssembly GeoNews HamzaShahbaz PTI جیو نیوز میں ماتم کا وقت ہوا چاہتا ہے جنازے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا Pti ✌️inshallah Inshallah n leeg
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا بیرونی خطرات کے پیش نظر سعودی عرب کے دفاع کے عزم کا اظہاررواں ہفتے واشنگٹن میں امریکی اور سعودی اسٹریٹیجک جوائنٹ پلاننگ کمیٹی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی PTI supporters and their leaders will declare Saudi Arabia as a traitor and ghuddar state 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے منحرف اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کے فیصلے پر سینئر صحافی حامد میر کا موقف بھی آ گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سینئر صحافی حامد میر نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ رولز اور قانون کے عین مطابق ہے ، جب سپریم کورٹ کا فیصلہ آ گیا تو اس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ حکمت عملی کیا ہوگی؟؟ ن لیگ کے منحرف ارکان نے بھی بتادیاجلیل شرقپوری نے کہا کہ ہم 5میں سے 4ارکان رہ گئے ہیں اور چاروں مل کر فیصلہ کریں گے یہ گانڈو ھے شرقپوری مسلمان نہیں قادیانی ھے جدی پشتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »