منال خان کی مہندی اور ڈھولکی کی تقریبات کا آغاز

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منال خان کی مہندی اور ڈھولکی کی تقریبات کا آغاز ARYNewsUrdu

شوبز انڈسٹری کی معروف فنکار جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کی مہندی اور ڈھولکی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی 10 ستمبر یعنی جمعے کے روز طے پائی ہے، اس جوڑی کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ اپنی شادی کی تقریبات سے متعلق مداحوں کو معلومات فراہم کرتے ہوئے احسن محسن اکرام کی جانب سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر دو کارڈ شیئر کیے گئے ہیں جن میں سے ایک مایوں اور مہندی جبکہ ایک کارڈ ڈھولکی کی تقریب کا ہے۔احسن محسن اکرام کی جانب سے شیئر کیے گئے ڈھولکی کے کارڈ پر لکھا ہے کہ ’احسن کی بہنوں اور پھوپھیوں کی جانب سے ڈھولکی کی تقریب پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے، آئیں اور اکرام فیملی کے ساتھ ڈانس کریں۔واضح رہے کہ اس سے قبل منال اور احسن کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی شادی اور ولیمے کا...

احسن محسن اکرام اور منال خان کی شادی 10 ستمبر کو طے پائی ہے، گزشتہ دنوں احسن محسن اکرام نے ولیمے کا کارڈ شیئر کیا تھا جس میں تاریخ 12 ستمبر درج تھی۔ یاد رہے کہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی رواں سال کی 11 جون کو قریبی دوستوں اور رشتے داروں کی موجودگی میں منگنی ہوئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایام عزاء میں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منال خان اور احسن محسن اکرام کی شادی کی تقریبا ت شروعاحسن محسن اکرم کی جانب سے شیئر کیے گئے ڈھولکی کے کارڈ پر لکھا ہے کہ ’احسن کی بہنوں اور پھوپھیوں کی جا نب سے ڈھولکی کی تقریب پر آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے، ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منال خان کی اپنی فیملی اور منگیتر کے ہمراہ تصاویر وائرلاداکارہ منال خان کی اپنی فیملی اور منگیتر کے ہمراہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔گزشتہ ہفتے اداکارہ منال خان کا برائیڈل شاور ہوا تھا جس کے بعد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران‌ خان کی اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کی دعوتاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے کہا اوورسیز پاکستان آئیں ،سرمایہ کاری کریں۔ کہاں کریں اور ہماری سرمایہ کاری کی گارنٹی کیا ہو گی ؟ پراپرٹی لینے اور بیچنے کے آسان طریقے ؟ فراڈ کرنے والوں کے ساتھ کیا کیا جاے ؟ جاہل آدمی اورسیز کے پاس اس وقت کھانے کے پیسے نہیں تو سرمایہ کاری کی بات کرتا ہے Overseas say bus paisay mangna un k liya flights operations to Saudi ka start Karwa lol pehlay log 1 sal say zaleel ho rahy hain aur aap ko investment ke pari hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا سنجے لیلا بھنسالی نے عائزہ خان کو فلم کی آفر کی؟حقائق سامنے آگئے۔میزبان نے کہا کہ ’میں بھارت میں تھا تو سنجے لیلا بھنسالی نے مجھ سے عائزہ خان کے بارے میں بات کی کہ آپ میری فلم کے لیے اس اداکارہ کو سائن کروادیں۔ مجھے اس بات کی حیرانی بھی ہوتی ہے اور افسوس بھی ہوتا ہے کہ پاکستانی نیوز چینلز بالی ووڈ کی غیر معمولی خبر کو بھی نشر کرنا اپنا فرض منصبی سمجھتے ہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

قانون کی بالادستی نہ ہونے کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے، وزیرِ اعظم عمران خانMashallah
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی بل ادا کرنیوالے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کی ہدایتMatlb ab loadshadding aur bhi zayada hogi. PESCO_KPK So we should ready for loadshedding
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »