قانون کی بالادستی نہ ہونے کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے، وزیرِ اعظم عمران خان

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹس کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا کہ حکومت کی پہلی ترجیح انصاف کی فراہمی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت عدالتوں کی بھرپور مدد کرے گی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ طاقت ور ہمیشہ قانون سے اوپر رہنا چاہتا ہے، پاکستان کا المیہ یہ رہا کہ ملک میں امیر اور غریب کے لیے الگ قانون بن گیا، قانون کی بالادستی نہ ہونے کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے، جنرل مشرف نے ملک کا آئین توڑ کر بڑا ظلم کیا، فوجی آمر کا سب سے بڑا جرم این آر او دینا تھا۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ ہم دیکھتے تھے کہ پاکستان آگے جا رہا تھا پھر پیچھے چلا گیا، 60ء کی دہائی میں ہم ترقی کی طرف جا رہے تھے، مگر پھر آہستہ آہستہ ہمارا ملک اوپر سے نیچے جانا شروع ہو گیا۔انہوں نے بتایا کہ سنگا پور کی کوئی حیثیت نہیں تھی، آج سب پاکستان سے آگے نکل گئے، 30 سال میں ملک تیزی سے نیچے گیا، ہر چیز میں دنیا آگے نکل گئی، بنگلا دیش بھی پاکستان سے آگے نکل چکا ہے، قانون کی بالادستی نہ ہونے کی وجہ سے ہم پیچھے رہ گئے، جبکہ قانون کی بالادستی قائم کرنے والا معاشرہ ہی خوش حال ہوتا...

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ اوور سیز پاکستانی ہیں، اوور سیز پاکستانی پیسے کما کر یہاں پلاٹ لیتے ہیں اور اس پر قبضہ ہو جاتا ہے، جب آپ کو انصاف نہیں ملتا تو قبضہ گروپ معاشرے میں پایا جاتا ہے، برطانیہ میں کیوں قبضہ گروپ نہیں ہے، کیونکہ وہاں قانون کی بالادستی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mashallah

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم کی بجلی کے بلوں کی باقاعدگی سے ادائیگی کرنے والے صارفین کو لوڈ شیڈنگ کی دقت سے بچانے کے لئے توانائی ڈویژن کو ہدایتوزیر اعظم کی بجلی کے بلوں کی باقاعدگی سے ادائیگی کرنے والے صارفین کو لوڈ شیڈنگ کی دقت سے بچانے کے لئے توانائی ڈویژن کو ہدایت PMImranKhan ElectricityBills Consumers Loadshedding GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن کیلئے طلبہ کی عمر کی حد 17 سال سے زائد کردی گئی - ایکسپریس اردووالدین کی رضامندی کے بعد ہی طالبعلموں کے ویکسین لگائی جائے گی، محکمہ صحت سندھ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے اطالوی وزیر خارجہ کی ملاقات افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیالآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اٹلی کے وزیر خارجہ نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی، ملاقات میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،اس کے علاوہ باہمی اے کم اس پین یک دا نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی ڈاکومنٹری جارییومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی ڈاکومنٹری جاری PakistanAirForce سلام_شہداء_وطن 6September ShuhadaKoSalam DefenceDay2021 DefenceDayOfPakistan 6thSeptTheDayOfPride یوم_دفاع MoIB_Official GovtofPakistan DGPR_PAF OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یومِ دفاع کی مناسبت سے پاک فضائیہ کی دستاویزی فلم جاری - ایکسپریس اردوپاک فضائیہ کا ہر فرد پوری قوم کے شانہ بشانہ وطن عزیز کے دفاع اور ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ فضاعلی کی زخمی ہونے سے قبل گاڑی میں ڈانس کی ویڈیو وائرلاداکارہ و ماڈل فضا علی کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے سے قبل گاڑی میں ڈانس کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »