ممکنہ آزادی مارچ پر مشاورت، شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات ہی نہ ہوسکی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممکنہ آزادی مارچ پر مشاورت، شہبازشریف کی نوازشریف سے ملاقات ہی نہ ہوسکی

مارچ کے حوالے سے سابق وزیراعظم اور ان کے بھائی نواز شریف سے ملاقات منسوخ ہوگئی ہے،پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کمر درد کے باعث آج کوٹ لکھپت جیل نہیں جائیں گے۔ہم نیوز کے مطابق شہباز شریف

نے گزشتہ روز بھی کمر میں درد کے باوجود چار گھنٹے طویل اجلاس میں شرکت کی تھی۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز کی ہدایت کے باعث شہباز شریف آرام کر رہے ہیں، دونوں رہنماؤں کے درمیان ایک بجے ملاقات ہونا تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفتبلاول بھٹو کی فضل الرحمان کے آزادی مارچ کی حمایت، دھرنے کی مخالفت مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu bilawalzardari MolanaFazluRehman savekashmirisisters بلاول کو شق نمبر6سے ڈر لگتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کے بعد انگلینڈ اورآئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورہ پاکستان کے امکانات روشنلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکن ٹیم کے دورہ پاکستان کے بعد شائقین کرکٹ کےلئے ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ ،شوگر،بلڈپریشراورالسر کے علاج کی ادویات 46روپے تک مہنگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فارما سیوٹیکل کمپنیز نے ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد 🐫 رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔ Sindhu5951 RunAwayForce_IAF TeamAntiMafia خودکشی کی ترغیب ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑے ملک کے بادشاہ نے خرچہ بچانے کے لئے 5 شہزادوں کی شاہی حیثیت ختم کردیسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن کے شاہی خاندان نے اپنے پانچ بچوں کو شاہی درجے سے محروم کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین نے کشمیرسے متعلق پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت کی ہے، وزیرخارجہبیجنگ (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی کا کہنا ہے کہ کشمیر پر چین کی بہت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیشکولمبیا کے سابق صدر شواہد میں ردوبدل کے الزام کی تحقیقات میں سپریم کورٹ پیش Colombia FormerPresident AlvaroUribe SupremeCourt Investigation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »