ممنوعہ فنڈنگ کیس ایف آئی اے نے کراچی میں پی ٹی آئی کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے نے کراچی میں پی ٹی آئی کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا

جیو نیوز کے مطابق ایف آئی اے کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف انکوائری رجسٹرڈ کردی گئی ہے اور حکام نے پی ٹی آئی کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے کے کمرشل بینکنگ سرکل نے تحقیقات کا آغاز کردیا اور تحقیقاتی کمیٹی کے رکن آفتاب گوہر وٹو نے نجی بینکوں سے پاکستان تحریک انصاف کے 4 بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات فوری طلب کرلیں۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کے فیصلے کے بعد ایف آئی اے حرکت میں آگئی ہے اور مختلف شہروں میں تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممنوعہ فنڈنگ کیس: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی ایف آئی اے میں طلبایف آئی اے نے عمران اسماعیل کو 15 اگست کو طلب کیا ہے نکاح رجسٹرار کو ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے والے نئے فارم فراہم کرنے کے لئے متعلقہ محکمے کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ نئے فارم نہ دینے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ نیا نکاح فارم استعمال نہ کرنے والے نکاح رجسٹرار کو 1 ماہ قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ یہ اسکے پرانے فوٹو مت لگائو جیو والوں گورنر کی چیئر کے ؟ اب اسکی تصویر ایف آئی اے کی آفس کے باھر بینچ پر بیٹھے انتظار کرنے کی لگایا کرو😜😂🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کا معاملہ، ایف آئی اے نے اسد قیصر کو طلب کر لیااسد قیصر کو 11 اگست کو ایف ائی اے خیبر پختوانخوا آفس میں پیش ہونے کا کہا گیا ہے۔ اسد قیصر نے بلدیاتی انتخابات میں وہ پیسا بھی استعمال کیا تھا، جو ان کے مطابق وہ کروڑوں روپے پالتو پڑے تھے۔ انکے نام ECL میں نہ ڈالکر حکومت غلط کر رہی ہے زبردست
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے نے کراچی میں پی ٹی آئی کے 4 بینک اکاؤنٹس کا سراغ لگا لیاتحقیقاتی کمیٹی کے رکن آفتاب گوہر وٹو نے بینکوں سے پی ٹی آئی کے اکاؤنٹس کا ریکارڈ طلب کرلیا آج نوٹ کر لیں۔۔ الیکشن کمیشن سے جو فیصلہ عمران خان کو پھنسانے کے لئے لکھوایا گیا وہ فیصلہ بہت جلد خود چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کے گلے کا پھندہ بننے جا رہا ہے۔ شیطان_کے_چیلے کے اکاؤنٹس کا کیا کرنا ہے؟ اس کا بھی پتا لگاؤ! اس میں کبھی چپڑاسی پیسے ڈال جاتا ہے کبھی ٹی ٹی آجاتی ہے 🤭 لیڈر_صرف_عمران_خان Lols.aaj tak Maqsood chaprasi ka to pata na chala.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: اسد قیصر کے بعد محمود الرشید بھی ایف آئی اے طلباچھا کیا ہیں سب پھڑے جاں گے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی شروع کردی - ایکسپریس اردوممنوعہ فنڈنگ، ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے خلاف کارروائی شروع کردی مزید پڑھیں: ExpressNews بسم اللہ بسم اللہ ایف آئی اے پہلے تو منی لانڈرینگ کے جو کیس ہیں ان کا تو چلان جمع کروائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایف آئی اے نےتحریک انصاف فنڈنگ کیس کی تحقیقات شروع کردیں، ملازمین سے پوچھ گچھملازمین نے بتایا کہ فنڈز کون کہاں سے بھجواتا تھا کچھ علم نہیں ہے، اکاؤنٹس میں آنے والی رقم کیش یا بذریعہ چیک پارٹی کے فنانس منیجر کو دی جاتی تھی:ذرائع مزید پڑھیں: PTI FIA ForeignFundingCase GeoNews ذرائع نے بتایا یہ پھر ملازمین نے۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »