ایف آئی اے نےتحریک انصاف فنڈنگ کیس کی تحقیقات شروع کردیں، ملازمین سے پوچھ گچھ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملازمین نے بتایا کہ فنڈز کون کہاں سے بھجواتا تھا کچھ علم نہیں ہے، اکاؤنٹس میں آنے والی رقم کیش یا بذریعہ چیک پارٹی کے فنانس منیجر کو دی جاتی تھی:ذرائع مزید پڑھیں: PTI FIA ForeignFundingCase GeoNews

ذرائع کے مطابق ابتدائی تحقیقات میں الیکشن کمیشن کی رپورٹ میں نامزد تحریک انصاف کے 4 ملازمین کو طلب کیا گیا ہے۔

پی ڈی ایم کی جانب سے الیکشن کمیشن میں دائر نا اہلی ریفرنس پر چیئرمین پی ٹی آئی کو 18 اگست، ممنوعہ فارن فنڈنگ کے معاملے پر 23 اگست اور محسن شاہنوار رانجھا کی درخواست پر 24 اگست کو طلب کیا گیا ہے ذرائع کے مطابق ملازمین محمد رفیق، طاہر اقبال، محمد ارشد سے انکوائری کی گئی، تحریک انصاف کے تینوں ملازمین نے اپنے ابتدائی بیانات قلم بند کروائے۔

ذرائع کے مطابق ملازمین نے بتایا کہ فنڈز کون کہاں سے بھجواتا تھا کچھ علم نہیں ہے، اکاؤنٹس میں آنے والی رقم کیش یا بذریعہ چیک پارٹی کے فنانس منیجر کو دی جاتی تھی۔ذرائع کے مطابق ملازمین نے بتایا کہ فارن فنڈنگ دیگر اکاؤنٹس کے علاوہ ملازمین کے سیلری اکاؤنٹس میں بھی آتی رہیں، رقم کہاں کس مقصد کیلئے خرچ ہوئی علم نہیں ہے، دستخط شدہ بلینک چیک پی ٹی آئی فنانس ڈپارٹمنٹ لے لیتا تھا۔دوسری جانب پی ٹی آئی نے ایف آئی اے کی کارروائی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی ہے، پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کے ذمہ داران نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا یہ پھر ملازمین نے۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناصر حسین نے بابر اعظم کے حوالے سے بھارتی مداحوں سے کیوں معذرت کی؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ریفرنس دائر کر دیاکمشنر جان بوجھ کر بدانتظامی کر رہے ہیں اور آئینی ذمہ داریاں احسن طریقے سے ادا نہیں کر رہے: ریفرنس میں مؤقف good work Good 😂😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے سینیٹ سے قومی احتساب آرڈیننس کا دوسرا ترمیمی بل منظور کرا لیاجو احتساب کا عمل ہی ختم کر رہے ہیں اپنے ہاتھوں سے وہ کس منہ سے عمران خان کا احتساب کریں گے ؟؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

درفشاں سلیم نے ’کیسی تیری خود غرضی‘ سے متعلق دلچسپ کہانی بتادیدرفشاں سلیم نے ’کیسی تیری خود غرضی‘ سے متعلق دلچسپ کہانی بتادی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیاسپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانی نے چیف الیکشن کمشنر کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس دائر کردیااسلام آباد : اوورسیز پاکستانی نے چیف الیکشن کمیشن کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس دائر کردیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ Good Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »