ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ : 'آج عمران خان کی فتح اور پی ڈی ایم کی شکست کا دن قرار'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ : ‘ آج عمران خان کی فتح اور پی ڈی ایم کی شکست کا دن قرار’ مزید تفصیلات: arynewsurdu PDM ECP PTI Foreignfundingcase

تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پی‌ ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ کھودا پہاڑ نکلا چوہا، 8 سال تک قوم کا وقت ضائع کیا گیا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کہ یہ ثابت ہواآج کہ یہ فارن فنڈنگ نہیں ہے، اوورسیز پاکستانیوں کا پیسہ ہے، ان کے ووٹ کے لئے ہم عدالت گئے ہیں، 8 سال سے عمران خان کے خلاف ہجوم اکٹھا کیا گیا تھا، عمران خان کے خلاف میڈیا وار اپنی موت آپ مرگئی۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ عمران خان ایک مقبول اورمضبوط لیڈرہیں، یہ اےاین پی والاوقت نہیں کہ پارٹی کوبین کیاجاسکے، عدالتوں میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پہلے دن اڑا دیا جائے گا۔

پی ڈی ایم کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ 14پارٹیوں نے حماقتیں کیں،ان کی سیاسی ساکھ راک بن گئی ہے، پی ڈی ایم کی جماعتیں عمران خان کوشکست نہیں دے سکیں۔ شیخ رشید نے کہا کہ میں آج پی ٹی آئی اور عمران خان کی فتح کا دن قرار دیتا ہوں اور پی ڈی ایم کے لئے آج شکست کا دن ہے وہ روئیں، چیخیں ماریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

insha Allah pdm ak bar pher nakam ho gi

خان صاحب یہودیوں کے مال سے ریاست مدینہ بنانے جا رہے تھے۔

عمران خان نے یہودیوں کا پیسہ پاکستان لاکر پاکستان تباہ کرنا چاہا اس لیے نواز شریف نے جان پر کھیل کر یہ پیسہ واپس لندن پہنچا دیا۔ تاکہ پاکستان تباہ نہ ہو جائے۔

کونسا نشئہ کرتے ہیں Salman_ARY اعوام کو بتاؤ

Love Imran khan

یہ شروعات ہے 🇧🇫

سپریم کورٹ نے سب پارٹیوں کے فنڈنگ کیس ایک ساتھ کھولنے کا کہا تھا ن لیگ اور باقی پارٹیوں کے فیصلے کہاں ہیں ۔ پی ٹی آئی سپریم کورٹ جاے الیکشن کمیشن کا بھی احتساب کیا جاے کرپٹ ہے یہ

عمران خان کی فتح کیسے 🤔 Funds received by PTI from Foriegn nationals and companies. ECP will issue show cause notice to PTI for further action.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روسی بحریہ کا دن صدر پیوٹن کا بحریہ کو ہائپر سونک میزائل فراہم کرنے کا اعلانروسی بحریہ کا دن، صدر پیوٹن کا بحریہ کو ہائپر سونک میزائل فراہم کرنے کا اعلان RussianNavyDay President Putin KremlinRussia_E GovernmentRF mfa_russia Russia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی جے یو آئی میں شمولیت پر پی پی رہنما عہدے سے مستعفیپشاور (ویب ڈیسک) خیبر پختونخوا میں بیٹے کے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) میں شامل ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تاریخ کا اب تک کا سب سے مختصر ترین دن ریکارڈکولوراڈو: (ویب ڈیسک) دن کے دورانیے کی پیمائش کا ریکارڈ شروع ہونے کے بعد سے اب تک کا سب سے مختصر ترین دن ریکارڈ کر لیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ: ریڈزون میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئیرات کے 1 بجے سیکیورٹی الرٹ Note kerne ki baat ha sab se ziada fikr geo ko ha bycottBikaoMedia
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا آج فیصلہ ریڈ زون کی سکیورٹی ہائی الرٹپی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا آج فیصلہ، ریڈ زون کی سکیورٹی ہائی الرٹ Islamabad ECP_Pakistan PTI Prohibited pmln_org ForeignFundingCase Today PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلانایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »