ممتاز شاعر اور ادیب سرشار صدیقی کا تذکرہ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممتاز شاعر اور ادیب سرشار صدیقی کا تذکرہ ARYNewsUrdu

ان کا اصل نام اسرار حسین محمد تھا۔ 25 دسمبر1925 ء کو کان پور میں پیدا ہوئے۔ والد ممتاز طبیب تھے اور طبیہ کالج دہلی میں استاد تھے۔ سرشار صدیقی نے میٹرک کلکتہ سے جب کہ انٹر کان پور سے کیا۔ قیامِ پاکستان کے بعد 1950ء میں پاکستان آئے اور کراچی میں سکونت اختیار کی۔

یہاں بھی شعر و ادب سے جڑے رہے اور ساتھ ہی صحافت سے اپنی عملی زندگی کا آغاز کیا، انھوں نے مختلف اخبارات کے لیے کالم لکھے اور 1955ء میں نیشنل بینک میں ملازم ہوگئے۔ اسی ملازمت سے ریٹائر ہوئے جب کہ علاّمہ نیاز فتح پوری کے مشہور مجلّے ’’نگار‘‘ کی مجلسِ ادارت سے آخری وقت تک وابستگی برقرار رکھی۔ سرشار صدیقی کے شعری مجموعوں میں پتّھر کی لکیر، زخمِ گل، ابجد، بے نام، خزاں کی آخری شام، اساس، میثاق، آموختہ اور اعتبار شامل ہیں جب کہ ان کی نثری تخلیقات کے مجموعے ارتقا، حرفِ مکرّر، اجمال، نا تراشیدہ اور رفتگاں کے نام سے اشاعت پذیر ہوئے۔چہرے کو بحال کر رہا ہوںوہ غم جو ابھی ملے نہیں ہیںتشریحِ جمال کر رہا ہوںکیوں فکرِ مآل کر رہا ہوں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معروف ترقّی پسند ادیب، شاعر اور صحافی حسن عابدی کا یومِ وفات -حسن عابدی کی ایک ترجمہ شدہ کتاب بھارت کا بحران کے نام سے بھی اشاعت پذیر ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: خواتین کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گرفتارLahore: Accused of harassing women and committing indecent acts arrested
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کا ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کاجائزہوفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اسلام آباد میں جاری ہے۔اجلاس میں ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کے ساتھ مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کو تبدیل کر دینے والا انٹرنیٹ پاکستان میں کب اور کیسے آیا؟ - BBC News اردویہ سوچنا بہت عجیب لگتا ہے کہ ایک ایسا ملک جہاں انٹرنیٹ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک کے برعکس کہیں تاخیر سے آیا، آج وہ انٹرنیٹ کنیکٹیویٹی کے حساب سے دنیا کے صفِ اوّل کے ممالک میں شامل ہے۔ کیا امریکہ ایک بار پھر افغانستان کا رخ کرے گا امریکی سنیٹر لنڈ سے گراہم پاکستان میں تیس سالوں میں ہر خاص و عام نے انٹرنیٹ سیکھ گیا مگر 73 سالوں میں قرآن نہیں سیکھا۔ Marvelous
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سرخیاں،متن اور ہڈالی سے گل فرازچیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ''جیالے جیئے بھٹو کا نعرہ لگا کر حکومت کا تختہ الٹ دیں‘‘کیونکہ حکومت گرانے کا یہی ایک طریقہ باقی رہ گیاہے، پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

'6 ستمبر 1965 کا دن پاکستان کی دفاعی تاریخ کا روشن اور قابل فخر باب ہے'
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »