غباروں سے 'حملے' پر جوابی کارروائی، اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہر پر بمباری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غباروں سے ‘حملے’ پر جوابی کارروائی، اسرائیلی فوج کی فلسطینی شہر پر بمباری ARYNewsUrdu

غزہ: اسرائیلی فوج نے فلسطین کے شہر خان یونس میں فضائی حملے کیے ہیں، یہ حملے فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی علاقے میں چھوڑے گئے آتش گیر غباروں کے جواب میں کیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر موجود حماس کے ایک علاقے پر فضائی حملے کیے ہیں، اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ یہ حملے منگل کو اسرائیلی علاقے میں بھیجے گئے آتش گیر غباروں کی جوابی کارروائی کے طور پر کیے گئے۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ لڑاکا طیاروں نے جنوبی غزہ کے شہر خان یونس میں حماس کی راکٹ تیار کرنے والی ورکشاپ کے ساتھ ساتھ حماس کے فوجی کمپاؤنڈ کو بھی نشانہ بنایا، تاہم یہ حملے ایک شہری علاقے میں کیے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‘خروج وعودہ ویزے پر سعودی عرب سے گئے غیرملکیوں پر پابندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’‘خروج وعودہ ویزے پر سعودی عرب سے گئے غیرملکیوں پر پابندی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایران پر حملے کے پلان پر تیزی سے کام جاری ہے، اسرائیلی آرمی چیف - ایکسپریس اردواس مقصد کے لیے دفاعی بجٹ میں بھی اضافہ کیا گیا ہے، اسرائیلی چیف آف جنرل اسٹاف What a joke…🤣 Yahoodio ke itne oqat ni ha...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شادی سے انکار پر ملزم نے لڑکی کے چہرے پر کیمیکل پھینک دیاشادی سے انکار پر ملزم نے لڑکی کے چہرے پر کیمیکل پھینک دیا ARYNewsUrdu Kio k is ko pata ho ga k is mulk m konsa koi saza milni ha usko Astghfirollah esky chiry parbi Asy hi tizab dalna chahye sary Aaam aaan Allah k hokam k motabik جہاں قانون کا ڈر ہی نہ ہو وہاں جلا دو مار دو کیا معنی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آر ایس ایس کا طالبان سے موازنہ کرنے پر جاوید اختر نشانے پر - BBC News اردونغمہ نگار اور راجیہ سبھا کے سابق رکن جاوید اختر کی جانب سے ایک نیشنل ٹی وی چینل پر دیے جانے والے بیان پر تنازع پیدا ہو گیا ہے اور انڈیا کی حمکران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی نے ان سے معافی کا مطالبہ کیا ہے۔ Javed Akhtar is right. But he is sitting among the wrong people. پاک امریکہ تعلقات پر رپورٹ امریکہ کی پاکستان کے ساتھ دغا بازیاں 100% right & true RSS terarist
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

افواج پاکستان نے قوم کی مدد سے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: صدر مملکتفل حال تو شکست عوام کو ھی ھورھی ھے کسی ایک جنگ کا نام لیں۔ ساری جنگیں آپنے اپنی سکول کی کتابوں میں ہی جیتی ہیں ۔ اور قوم کے ہزاروں افراد جو لاپتہ ہیں ان کا کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یوم دفاع کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبیوم دفاع کے حوالے سے مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی، پاک فضائیہ کے چاق چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ پیپنیاں بجا کر اب بے حرمتی نہیں ہو رہی ہے😏😏😏 نارے مارنے سے ہو گئی تھی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »