ملیر میں گھر کی چھت پر قید دو بچیاں بازیاب، سوتیلی ماں گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں بچیوں کو سوتیلی ماں اور سگا باپ دونوں ہی تشدد کا نشانہ بناتے تھے: پولیس

کراچی کے علاقے ملیر میں پولیس نے چھاپہ مار کر گھر کی چھت پر قید دو بچیوں کو بازیاب کرالیا جبکہ سوتیلی ماں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

ملیرآسو گوٹھ شعبان ٹاؤن میں پولیس نے علاقہ مکینوں کی شکایت پر گھر پر چھاپا مارا اور چھت پر قید دو بچیوں کو بازیاب کرالیا، بچیوں کی شناخت 11سالہ کائنات اور 9 سالہ بسمہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق متاثرہ بچیوں کے والدین کی چند سال قبل طلاق ہوگئی تھی جس کے بعد والد نے دوسری شادی کرلی۔

علاقہ مکینوں کا بیان میں کہنا ہے کہ دونوں بچیوں کو سوتیلی ماں اور سگا باپ دونوں ہی تشدد کا نشانہ بناتے تھے، چھاپے کے وقت بچیوں کا والد ممتاز موقع سے فرار ہوگیا جبکہ سوتیلی والدہ گل فرہن گرفتار کرلی گئی۔ پولیس نے اقدام قتل اور چائلڈ ایکٹ کے دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا جبکہ بسمہ اور کائنات دونوں جناح اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں سوتیلی ماں جلاد بن گئی، کم سن بچیوں پر انسانیت سوز تشدد - ایکسپریس اردوکراچی میں سوتیلی ماں جلاد بن گئی، کم سن بچیوں پر انسانیت سوز تشدد مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کے گھر پولیس و ایکسائز کا چھاپہپشاور میں محکمہ ایکسائز اور پولیس کے اہلکاروں نے سابق گورنر شاہ فرمان کے گھر پر چھاپہ مار کر دو گاڑیاں برآمد کیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحل پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، 17 افرادگرفتارکراچی: (ویب ڈیسک ) کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر ساحل پر جانے والے17 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں شہریوں کو ساحل پر جانا مہنگا پڑگیاکراچی: پولیس نے دفعہ ایک سو چوالیس کے باوجود سمندر جانے پر مزید تین افراد کو گرفتار کرلیا، جس کے گرفتار افراد کی مجموعی تعداد 20 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں بڑی کمی - ایکسپریس اردوصرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2لاکھ 19 ہزار روپے کی سطح پر آگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرفتارڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس میں پیشی کے موقع پر گرفتار کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »