ملک میں 20 سے 22 لاکھ گائے اور 55 سے 60 لاکھ بکرے و دنبے ذبح کیے گئے، ٹینریز ایسوسی ایشن

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں اس عید پر کتنے جانور ذبح کیے گئے؟ تفصیلات جانئے : DailyJang

ٹینریز ایسوسی ایشن نے مزید بتایا کہ شہر میں ساڑھے 5 تا 6 لاکھ دبنے اور بکرے ذبح کئےگئے۔ جبکہ ملک بھر میں 20 سے 22 لاکھ گائے قربان کی گئیں۔ جبکہ پورے ملک میں 55 سے 60 لاکھ بکرے اور دنبے ذبح کیے گئے۔ اس کے علاوہ ملک میں 1 لاکھ اونٹ بھی قربان کیے گئے۔

چمڑہ منڈی ذرائع کے مطابق مہنگائی کے باعث اس سال 20 فیصد قربانی کم رہی۔ ذرائع نے مزید کہا کہ 1.5 تا 2 ارب روپےکی کھالیں ضائع ہوگئیں۔ گزشتہ سال 13 سے 14 لاکھ کھالیں جمع ہوئی تھیں۔ اس سال صرف 10 لاکھ کھالیں جمع ہوسکی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گائے کی کھال کا ریٹ ایک ہزار تا 1200روپےرہا۔ جبکہ بکرے کی کھال180روپے اور دنبے کی 110روپے تک فروخت ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا سے 47 لاکھ افراد ہلاک ہو چکے، امریکی تحقیقاتی ادارے کا انکشافکشمیر فلسطین برما افغانستان بلوچستان اور پاکستان میں جو ہلاکتیں ہوئی ہیں انکا کوئی حساب نہیں ھے..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بھارت میں 49 لاکھ سے زیادہ لوگ مرچکے ہیں، رپورٹ - ایکسپریس اردوبھارت میں کورونا وبا کی نئی لہر کا آغاز فروری میں کمبھ کے میلے میں کروڑوں افراد کی شرکت کے فوراً بعد ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس سے مزید40افرادجاں بحقملک میں کورونا وائرس سے مزید چالیس افراد جاں بحق جبکہ دو ہزار ایک سو اٹھاون افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق چونتیس ہزار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے ملک بھر میں مزید 40 افراد جاں بحق، 2 ہزار 158 نئے کیسز رپورٹلن کرونا بہن کے لوڑو ڈرامہ بنایا کرونا کرونا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: ملک بھر میں مثبت کیسز کی شرح 6 فیصد سے بڑھ گئیپاکستان میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کی یومیہ تعداد ایک بار پھر 2 ہزار رہی، ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 6.3 فیصد ہوگئی۔ 😱😥 🤔🤔🤔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں گاڑیاں چوری کرنیوالا گروہ گرفتار تعلق کس ملک سے نکلا؟ پتہ چل گیاریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب کے مکہ ریجن میں گاڑیوں کی چوری کرنے والے گروہ کے 5 کارندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ سعودی عرب کے میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گرفتار افراد link not open... 2 Saudi 3 Sodani وائرس کا علاج صرف ویکسین ھے..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »