ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر کتنے رہ گئے؟ اسٹیٹ بینک نے تفصیل جاری کردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 7 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں زر مبادلہ کے ذخائر 13.19 کروڑ ڈالر کم ہوئے مزید پڑھیں: SBP GeoNews

۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 7 جولائی تک 15.61 ارب ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9.88 کروڑ ڈالر کم ہوکر 9.71 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.31 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.89 ارب ڈالر رہے۔.

۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 7 جولائی تک 15.61 ارب ڈالر رہے، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9.88 کروڑ ڈالر کم ہوکر 9.71 ارب ڈالر رہے جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.31 کروڑ ڈالر کم ہو کر 5.89 ارب ڈالر رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جب مہنگائی ڈالر، پٹرول، ڈیزل عروج پر اور معشیت گر رہی تھی اس وقت جیو کو سانپ سونگھ گیا تھا او ہاں یہ تو بیکاو چینل ہے اسی وجہ سے ہم سب نے دیکھنا چھوڑ دیا ہے پہلے جب نیوٹرل تھا تب دیکھتے تھے ابھی سدھار لو۔

State on the verge of collapse

دنیا پر دوزخ ھے اپنا پاکستان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مون سون بارشوں کے باعث پانی کے ذخائر میں اضافہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں جاری مون سون بارشوں کے سبب پانی کے ذخائر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کے معالج ڈاکٹر عدنان کے گھر چوری، لاکھوں کے زیور غائبڈاکٹر عدنان کے گھر چوری کی واردات کا مقدمہ ان کی ہی درخواست پر تھانہ ڈیفنس اے میں درج کیا گیا ہے: پولیس Sath walla to nh ly gya 😂😂😂 Chlo koi to achi news sunne ko mili😛 Behtreen news ocar award goes to..
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے ایم این اے عبد المجید نیازی کے خلاف مقدمہ درجمدعی مقدمے کا کہنا ہے کہ ایم این اے عبد المجید نیازی سے رقم واپسی کے مطالبے پر مجھ پر تشدد کیا گیا اور مجھے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ 2023میں جنوبی افریقہ کے براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات کم ہو گئےسڈنی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جنوبی افریقہ کے بھارت میں شیڈول 2023 کے ورلڈکپ میں براہ راست کوالیفائی کرنے کے امکانات مزید کم ہوگئے ہیں ۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے نے عمران کے پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا: وزیراعظمعمران خان نے آئین شکنی کرتے ہوئے حکومت کی تبدیلی کو جس طرح سازشی بیانے کا رنگ دینے کے لیے جھوٹ گھڑا: شہباز شریف Khan Zindabad SC is party to RCO سپریم کورٹ نے PTI حکومت کے ہر اقدام کو غیر آئینی قرار تو دے مگر سزا کیوں نہیں دی انکو جنہوں نے آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا۔ اگر سزا نہیں ملے گی تو آئندہ بھی ایسے غیر آئینی کام یہ فاشسٹ دھڑلے سے کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آم کے پتوں کے حیران کن فوائد اور کھانے کا طریقہآج ہم آپ کو آم کے پتوں کے کئی صحت سے متعلق فوائد اور ان کے استعمال کا طریقہ بتائیں گے۔ تفصیلات جانیں:GeoNews MangoLeaves
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »