ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 497 افراد متاثر، اموات ایک ہزار 210 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اب تک 18 ہزار 314 افراد اس بیماری سے شفایاب ہونے میں کامیاب رہے Coronaviruspakistan DawnNews

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس کا پھیلاؤ روز بروز تیز ہوتا جا رہا ہے اور آج سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مزید 1497 کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں اس وبا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 58 ہزار 525 تک جا پہنچی ہے۔

یادرہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا جس کے بعد سے اس وبا کو آج 3 ماہ کا عرصہ مکمل ہوچکا ہے۔ تاہم رواں ماہ مئی اس وائرس کے لیے اب تک سب سے زیادہ خطرناک ثابت ہورہا ہے اور اس دوران کووِڈ19 کے کیسز میں دگنا اضافہ دیکھا گیا اور کیسز میں 41 ہزار جبکہ اموات میں 817 کا اضافہ ہوا۔

صوبے میں وائرس کی تشخیص کےلیے مجموعی طور پر 2 لاکھ 9 ہزار 270 ٹیسٹ کیے گئے جبکہ اس وبائی بیماری سے اب تک 6 ہزار 124 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 573 کیسز سامنے آگئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 مریضوں کا انتقال ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 5 مریض زندگی کی بازی ہار گئے اس طرح سندھ میں اب تک انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 374 ہوگئی ہے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس وبائی بیماری سے متاثرہ افراد کی تعداد میں کل سے بھی زیادہ اضافہ دیکھا گیا۔

صوبے میں مزید 8 افراد وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے جن میں سے 4 کی سوات، 2 کی پشاور جبکہ ایک، ایک کی مالاکنڈ اور باجوڑ میں موت واقع ہوئے۔محکمہ صحٹ بلوچستان نے کورونا وائرس کے مزید 68 کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس کے بعد یہاں متاثرین کی تعداد 3536 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس سے مزید ایک ہزار 250 متاثر، اموات ایک ہزار 202 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کروناوائرس: پاکستان میں ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 167 ہوگئی، مزید کیسز رپورٹاسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر نے کہا ہے کہ پاکستان میں کروناوائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 167 ہوگئی، جبکہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید کیسز رپورٹ ہوئے۔ Ya Allah khair kr
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی۔دنیا بھر میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ COVID19Pandemic Coronavirus DeadlyVirus Deaths Infected WorldWide USA Brazil France WHO UN realDonaldTrump MFA_China
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 55ہزار 829متاثرین، 17 ہزار 482 صحتیاب - Pakistan - Dawn Newsyai sab gap shap hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »