ملک اس وقت مارشل لاء کی طرف بڑھ رہا ہے عمران خان کی برطانوی صحافی سے گفتگو

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک اس وقت مارشل لاء کی طرف بڑھ رہا ہے، عمران خان کی برطانوی صحافی سے گفتگو

برطانوی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئےعمران خان کا کہنا تھا کہ وہ افغانستان کو مغربی ممالک سے زیادہ جانتے ہیں، افغانیوں کا پیسہ منجمد کرکے اس وقت مغرب نے انہیں تنہا کر دیا ہے۔

برطانوی صحافی نے سوال کیا کہ کیا عمران خان افغانستان سے کہیں گے کہ وہ بچیوں کو اسکول جانے کی اجازت دیں؟ جس پر عمران خان نے جواب دیا کہ افغان یہ پسند نہیں کرتے کہ انہیں بتایا جائے کہ کیا کرنا ہے، وہ کسی کی بھی بات کیوں سنیں گے؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان اپنے قتل کی سازش کے الزام پر قائم ہیں تو ثبوت دیں: پنجاب حکومتعمران خان کے گھر پر چھاپے کی ہمارے پاس کوئی اطلاع نہیں، یہ انہوں نے کہانی گھڑی ہے: عامر میر کی جیونیوز کے پروگرام میں گفتگو تم کو پتہ نہیں ہے گدھے تو اپنے پیدا ہونے کا ثبوت دے کیسا ہوا یہ سانحہ Kyun?
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا ایجنڈا فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے: گورنر سندھکراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہےکہ عمران خان کا ایجنڈا اس ملک کی فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو کمزور کرنا ہے۔ Ye ajenda Pakistan k liay bhut useful ha.... Bikaao maaal
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کو مبینہ قتل کی دھمکیاںحکومت پنجاب کا تحقیقاتی کمیشن تشکیلعمران خان کو مبینہ قتل کی دھمکیاں،حکومت پنجاب کا تحقیقاتی کمیشن تشکیل Punjab Govt PTI ImranKhan PTIofficial ImranKhanPTI Investigation Commission GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس پاس کیا ہے: وزیراعلیٰ سندھہمیں اس وقت یکجا رہنے کی ضرورت ہے، ایک بار پھر دہشتگرد کوشش کررہے ہیں کہ اس ملک کو مشکل میں ڈالیں: مراد علی شاہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم پی ایز کی طرف سے دیے گئے 10 کروڑ زمان پارک کے تہہ خانے سے چوری ہوگئے: سینئر صحافی کا انکشاف05:35 PM, 23 Mar, 2023, متفرق خبریں, جرم وانصاف, لاہور : سینئر صحافی عبدالقیوم صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ زمان پارک میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ دیپال پور سے مل جائیں گے Us sahafi ke g****d se nikleege 10 کروڑ نہیں 50 کروڑ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی پی ٹی آئی میں شاملجمشید دستی نے زمان پارک میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی۔ تفصیلات: DailyJang PTI JamshedDasti Shame
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »