قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس پاس کیا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس پاس کیا ہے: وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے آرڈیننس پاس کیا ہے۔

کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ مشکلات ہیں لیکن انشا اللہ مل کر ان مشکلات پرقابو پائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس وقت یکجا رہنے کی ضرورت ہے، ایک بار پھر دہشتگرد کوشش کررہے ہیں کہ اس ملک کو مشکل میں ڈالیں، ہماری حکومت، پولیس، رینجرز، فوج اور انٹیلی جنس مل کر کام کررہے ہیں، دو مذہبی شخصیات کی ٹارگٹ کلنگ کی تفتیش کو خود دیکھ رہا ہوں۔

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پورے سندھ میں بچت بازار لگائے جارہے ہیں، صوبے میں ہر تحصیل اور ہر ٹاؤن میں بچت بازار لگارہے ہیں، آرڈیننس پاس کیا ہے جس سے قیمتیں کنٹرول کرنے میں مدد ملے گی، اس آرڈینس کو سندھ اسمبلی سے بھی پاس کرائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سحروافطاراورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہسحروافطاراورتراویح کے اوقات میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ Ramadan2023 Pakistan Loadshedding Sehari Iftar Ramadan PMLNGovt MoWP15 GovtofPakistan kdastgirkhan pmln_org
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارلیمنٹ مسلح جتھوں کو کنٹرول کرنے کیلئے اداروں کو تمام اختیارات دیے، وزیر داخلہ - ایکسپریس اردویہ ایک فتنہ ہے اس کا ادارک نہ کیا تو ملک کو نقصان پہنچائے گا، رانا ثنا تیری شکل ہی حرام زادوں والی ہے منحوس کنجر نشئی Tujhe control Kase kia jaye,,pdm ka Gunda
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے 26 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت مانگ لیجلسے کیلئے ہائیکورٹ سے بھی رجوع کیا ہے، کل سماعت ہوگی: صدرپی ٹی آئی لاہور L0veee imran khan لیکن عمران خان کی تو جان کو خطرہ ہے 🙄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قرض پروگرام بحالی کیلئے پاکستان آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پر ماننے کو تیاراسلام آباد : قرض پروگرام بحالی کیلئے آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے شرح سود مزید 2 فیصد بڑھنے کا امکان ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی مرکزی بینک نےشرح سود میں اضافہ کردیاحالیہ بینکنگ بحران کے بعد ڈیپازیٹرز، صارفین، اور کاروباری طبقات کو اعتماد دینے کیلئے شرح سود بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے: چیئرمین یو ایس فیڈرل ریزروز
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کے دوران سحر و افطار میں فلُ پریشر کے ساتھ گیس ملے گی؟رمضان المبارک کے دوران شہریوں کو سحر و افطار کے دوران گیس فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »