ملک بھر میں ایس او پیز کے تحت جمعتہ الوداع کی تیاریاں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

ملک بھر میں حکومتی ضابطہ کار کے تحت جمعتہ الوداع کے اجتماعات کی تیاریاں جاری ہیں۔

ملک بھر کی مساجد میں وفاقی حکومت کے ایس او پیز کے تحت جمعتہ الوداع کے اجتماعات کی تیاریاں جاری ہیں۔ کورونا وبا اور لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عوام کی جانب سے بھی جمعتہ الوداع کے اجتماعات میں شرکت کے لیے جوش و خروش پایا جاتا ہے جب کہ کسی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے سیکیورٹی کے انتظامات بھی سخت کئے گئے ہیں۔

سندھ میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کی وجہ سے نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی تھی اور دوپہر 12 سے ساڑھے تین تک سخت لاک ڈاؤن کیا جاتا تھا تاہم جمعتہ الوداع کو لاک ڈاؤن میں سختی نہیں کی جارہی۔ دوسری جانب علمائے کرام نے بھی عوام سے اپیل کی ہے کہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لئے اللہ پر توکل کے ساتھ احتیاط بھی ضروری ہے، اس لئے نماز جمعہ کے اجتماعات میں شرکت کے دوران حکومتی ایس او پیز پر عمل کو یقینی بنایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا او آئی سی کے مقبوضہ کشمیر میں ڈومیسائل بارے بیان کا خیر مقدماسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان نے اسلامی تعاون تنظیم کے اس بیان کا خیر مقدم کیا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے بھارت کی حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئے ڈومیسائل قانون کے غیر قانونی اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقرراسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن میں وفاقی وزیرفیصل واڈا کے خلاف دہری شہریت کیس سماعت کے لیے مقررکردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں ایک دن میں کورونا وائرس کے مزید 697 کیسز سامنے آگئے | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار تیز ، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 2193 کیسز سامنے آئے ہیں اور 32 افراد وائرس کے باعث انتقا ل کر گئے ہیں ۔نیشنل کمانڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک روز میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کی وبا نے مزید شدت اختیار کرلی ہے اور ایک دن میں اب تک سب سے زیادہ 46اموات ریکارڈ کی گئی ہیں جس کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن، اپریل میں کاربن کے اخراج میں 17فیصد تک کمی ہوئی، سائنسدانایک نئی تحقیق کے مطابق کاربن کے روزانہ اخراج میں سترہ فیصد تک کمی اپریل کے اوائل میں اس وقت دیکھی گئی جب دنیا بھر میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے مکمل لاک ڈائون تھا،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »