ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اسد عمر نے بتا دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات کار کیا ہوں گے؟ اسد عمر نے بتا دیا ARYNewsUrdu

لاہور : وفاقی وزیر اسدعمر کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مویشی منڈیوں کے اوقات صبح چھ سے شام سات تک ہوں گے، فیس ماسک کا استعمال اور سماجی فاصلہ یقینی بنایا جائے گا۔

این سی او سی اجلاس میں عید الاضحیٰ سے متعلقہ امور سمیت نماز عید، مویشی منڈی کے انتظامات پر غور کیا گیااور کہا گیا کہ عید قربان سے قبل ملک بھر میں 700مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی، متعلقہ حکام کوعید الاضحیٰ کی ہیلتھ گائیڈ لائنز کا اجراکر دیا گیا ہے۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ انتظامیہ مویشی منڈیوں سےمتعلق گائیڈ لائنزپرعملدرآمدیقینی بنائے، ملک بھرمیں منڈیوں کے اوقات صبح 6 سےشام 7 تک ہوں گے اور منڈیوں میں داخلے سےقبل ماسک پہننالازم ہو گا۔

مقامی انتظامی کوعیدالاضحیٰ کےحوالے سے ٹاسک سونپ دیئے گئے ہیں ، مویشی منڈیوں میں خریداروں کی سختی سےاسکریننگ ہوگی اور فیس ماسک کااستعمال اورسماجی فاصلہ یقینی بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی ہالز کی بندش کیخلاف آج ملک بھر میں احتجاج ہوگاصدر شادی ہال ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ آج آل پاکستان شادی ہال اونر ایسوسی ایشن ملک بھر میں احتجاج کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے مزید 69افراد جاں بحق، 2 ہزار769نئے کیسز رپورٹملک بھر میں کورونا سےمزید 69افرادجاں بحق،2 ہزار769نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusUpdates COVID19Pandemic CoronavirusInPakistan Patients Infected Deaths DeadlyVirus pid_gov Asad_Umar ndmapk zfrmrza ImranKhanPTI Dr_YasminRashid AzraPechuho
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک بھر میں انسداد پولیو مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہاسلام آباد:   ملک بھر میں اس ماہ کی بیس تاریخ سے انسداد پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا پھر سے آغاز ہوگا۔ یہ مہم کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ چار ماہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں سب سے بڑا اضافہواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کیسز میں آب بروز اتوار  سب سے بڑا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق آج دنیا بھر میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹڈی دل کے خلاف ملک بھر میں19.26لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن مکملاسلام آباد: ترجمان این ایل سی سی نے کہا ہے کہ ٹڈی دل کے خلاف ملک بھر میں19.26لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن مکمل ہوچکا ہے، جبکہ دیگر متاثرہ علاقوں میں یہ سلسلہ جاری ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »