ملک کی ترقی کو روکنے کی ہر کوشش ناکام رہے گی: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ انتشار کی سیاست کو عوام نے یکسر رد کر دیا، ملک کی ترقی کو روکنے کی ہر کوشش ناکام رہے گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں

افراتفری پھیلانے کی کوشش کرنے والے عناصر بے نقاب ہو چکے ہیں، یہاں صرف خدمت کی سیاست ہی چلے گی، اپوزیشن میں استعفے دینے اور لانگ مارچ کرنے کی ہمت ہے نہ حوصلہ، وزیراعظم

عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت کو 5 برس کا مینڈیٹ ملا ہے، حکومت مدت پوری کرے گی، سازشی عناصر پہلے کی طرح روتے رہیں گے، منفی سیاست کا جواب ہمیشہ عوامی خدمت سے دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس - بس کھایا پیا،ہضم کیا، پنجاب حکومت 5 ارب 66 کروڑ کی چینی کھاگئی،بحران کے دنوں میں پاکستان ٹریڈکارپوریشن سے50 ہزار میٹرک ٹن چینی ادھار لی، منافع بھی کمالیا، اصل رقم ادا نہ کی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات