سانحہ مچھ: ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی دھرنا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ: سانحہ مچھ کے خلاف ورثا کا کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر میتیں رکھ کر تیسرے دن بھی دھرنا جاری ہے۔ متاثرین نے عمران خان کے آنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا اور کہا کہ اب بات وزیراعظم سے ہی ہو

گی۔

احتجاجی دھرنے میں خواتین، بچے اور بزرگ شہری بھی شامل ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک وزیراعظم عمران خان احتجاجی دھرنے میں نہیں آتے میتوں کی ہمراہ دھرنا جاری رہے گا۔ یاد رہے گزشتہ روز وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی سربراہی میں وفد سے مذاکرات ناکام ہوئے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید، ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری اور صوبائی وزراء نے دھرنے پر بیٹھے افراد سے مذاکرات کئے۔ احتجاجی شرکا نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ کی یقین دہانی سے مطمئن نہیں۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کوئٹہ میں ہی موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوئی والی وارث کوئی کرتا درتا؟

O dfna do zalmo

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

11 کان کنوں کا قتل : سانحہ مچھ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درجکوئٹہ : سانحہ مچھ کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے، مقدمے میں 302 اور 324 کی دفعات شامل کی گئی ہے جبکہ جاں بحق کان کنوں کی تدفین آج ہوگی۔ اللہ مغفرت فرمائے آج اپوزیشن والے عمران خان زندہ ہوتے تو بتاتے یورپ کے کسی ملک میں گیارہ لاشیں اس طرح سڑک پہ پڑی ہوتیں تو کس کس کو استعفیٰ دینا پڑتا۔ سیکورٹی اداروں اور ایجنسیوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے جنکو دہائیوں سے 'نامعلوم' افراد نہی ملے ۔ ملک کا 90% بجٹ ہڑپ کرنے والے یہ ادارے عوام کی سیکورٹی بھی کسی غیر ملکی ادارے کو دے دیں 🙄🙄🙄 hazaragenocide
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مچھ: ورثاء سے ملاقات کیلئے مریم، بلاول کا کوئٹہ جانے کا اعلانسیاسی پوائنٹ سکورنگ اب تو عمران خان بھی جائیے گا 🤔 انھین بھوکنے کا موقع جو مل رہا ہے🤣اب مل کر دل کی بھڑاس نکالین گے۔تیار ہو جائین سب ہاہاہا ہونے والی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سانحہ مچھ: بلاول بھٹو اور مریم نواز کا کوئٹہ جانے کا اعلان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سانحہ مچھ : وزیراعظم عمران خان کا کوئٹہ کا دورہ کرنے کااصولی فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کا دورہ کرنے کااصولی فیصلہ کرلیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کسی بھی وقت اچانک کوئٹہ پہنچ سکتے ہیں۔ پاپا نے اجازت دیتے ہوئے کہا جا بیٹا اور زلیل کروا لے... اب چکے ہی جانا چاہیۓ جب ریاست کے بوکر ہو تو تخفظات وہ بھی اپنی جان کہ؟ جو کسی کان کی نہیں ہے عنران خان تم کے جانے سے کم سے کم جنازے تو دفن ہوں گے باقی ہمیں معلوم ہے نہ پہلے قاتل ملے نہ اب ملیں گے کیوں کہ اپنوں میں ہی ہیں قاتل بھی اور مقتول بھی یہ کیسا اصولی فیصلہ ہے ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مچھ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا جے آئی ٹی بنانے کا حکمسانحہ مچھ: وزیراعلیٰ بلوچستان کا جے آئی ٹی بنانے کا حکم ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL وزیر اعظم صاحب جتنی بے دردی دھشتگردوں نے دکھائی اس سے بڑھ کر آپ نے بے حسی دکھائی ہے۔ بے حس وزیر اعظم عمران خان۔۔۔ ARYNEWSOFFICIAL Federal and provincial governments are completely failing in their laws and forces. ImranKhanPTI ShameOnYou JIT is nothing but just a wastage of time.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ مچھ کے لواحقین کا حکومت سے معاوضہ چیک کے بجائے نقد ادا کرنے کا مطالبہاسلام آباد : سانحہ مچھ کے لواحقین نے حکومت سے معاوضہ چیک کے بجائے نقد ادا کرنے کا مطالبہ کردیا، جس کے باعث حکومت کو دشواری کا سامنا ہے Hahahaab ary khaber bhej rha h kai lahwaiqeen se muzaqrat hogai thye per muzahirin ne raqam cheaq ki jagha cash mangi tabhi muzakraat nakaam hui hahahaha That’s gud بکواس بند کرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »