ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ، کہیں بارش اور کہیں ژالہ باری

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ، کہیں بارش اور کہیں ژالہ باری بارش سردی ژالہ_باری

لاہور میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا۔ گزشتہ رات شہر میں 15 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ آج بھی بادل برسنے کا سلسلہ جاری رہے گا۔ فیصل آباد اور گردونواح میں موسلا دھار بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔ پنجاب کے دیگر علاقوں میں بارش اور ژالہ باری سے سردی بڑھ گئی۔

ضلع استور کے بالائی علاقوں میں گزشتہ رات سے برف باری جاری ہے۔ نانگاپربت ، رٹوویلی، شنکرگڑھ اور شوداس ویلی میں برف باری سے رابطہ سڑکیں بند ہیں۔ مظفرآباد میں بارش اور برف باری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے۔ آزاد کشمیر کی بیشتر شاہراہیں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہیں۔ چترال میں لیویز اہلکار برف باری میں پھنسے لوگوں کی خدمت میں پیش پیش۔ لیویز اہلکاروں کی برف میں پھنسی گاڑی سے بچوں کو نکالنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو...

محکمہ موسمیات کے مطابق طاقتور مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر موجود ہے جو منگل کے روز تک بر قرار رہے گا۔ اس دوران میدانی علاقوں میں بارش، ژالہ باری اور بالائی علاقوں میں برف باری جاری رہےگی۔ آج مری میں بھی برف باری کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کہیں جگہ نہیں۔۔کہیں لکڑی نہیں۔۔انڈیا میں لوگ لاشیں گھر وں میں رکھنے پر مجبوربھارت میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، نئی دہلی میں لوگ لاشوں کو آخری رسومات کے انتظار میں گھروں میں رکھنے پر مجبور ہیں کیونکہ شمشان گھاٹ میں جگہ نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا بےقابو کہیں نائیٹ کرفیواور کہیں لاک ڈاونWaqtnewsUpdates بھارت میں کورونا بےقابو، کہیں نائیٹ کرفیواور کہیں لاک ڈاون India CoronavirusIndia Lockdown Curfew CoronaCurfew CoronaPatients WHO PMOIndia narendramodi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا کی صورتحال مزید سنگین کہیں نائیٹ کرفیو کہیں لاک ڈاونبھارت میں کورونا کی صورتحال مزید سنگین، کہیں نائیٹ کرفیو ، کہیں لاک ڈاون India LockDown Delhi CoronaVirusPandemic NightCurfew CasesReported DeathRateToll PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا پابندیوں میں 17 مئی تک توسیع، نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوافطاری کے بعد بازار کھولنے، دفاتر میں مکمل عملہ بلانے، ریسٹورنٹ کی ان ڈور اور آؤٹ ڈائننگ ممنوع قرار حکومت امتحانات کینسل کر کے ہمارے بچوں پر رحم کرے ImranKhanCancelExam imrankhanjawabdo
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ ورکرز میں کورونا وائرس کی تشخیصنیشنل کمانڈا اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے ایک دن میں مزید 29 ہیلتھ کیئر ورکرز کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے ہیں۔این سی او سی کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »