ہے تو دہلی میں چوتھی لہر کہا جارہاہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کوویڈ۔19 انفیکشن بھارت میں شمال سے جنوب اور مشرق سے مغرب میں عام زندگی کو تیزی سے متاثر کرنے لگا ہے ۔ سب سے پہلے شدید متاثرہ مہاراشٹرا اور دہلی نے سخت اقدامات شروع کئے ۔ مہاراشٹرا کے کئی شہروں میں نائیٹ کرفیو شروع کیا گیا اور بعض محدود علاقوں میں لاک ڈاون تک لگا دیا گیا ۔ دہلی میں چیف منسٹر اروند کجریوال نے لیفٹننٹ گورنر انیل بائیجل کے ساتھ مشاورت کے بعد چھ روزہ لاک ڈاون کا اعلان کردیا ہے جو پیر کی شب 10 بجے شروع ہوگیااور 26 اپریل کی...
سخت 15 روزہ لاک ڈاون نافذ کردیا گیا ۔ گجرات بھی شدید متاثرہ ریاستوں میں سے ہے جہاں بعض شہروں میں کورونا اموات کی یہ حالت ہے کہ نعشیں شمشان گھاٹوں میں آخری رسومات کیلئے قطاروں میں لگا دی گئی ہیں ۔ بھارت میں گجرات واحد ریاست ہے جہاں کی کورونا صورتحال کی بھارتی میڈیا میں سب سے کم رپورٹنگ ہورہی ہے ۔ جنوب میں آندھراپردیش کا کم از کم دو تین ہفتوں سے برا حال ہے ۔ ہر روز نئے کورونا مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے ۔ تقریبا ایک ہفتے سے تلنگانہ بھی اسی سمت بڑھ رہا ہے ۔ گزشتہ کئی دنوں سے ریاستی حکومت نائیٹ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »