ملک بھر میں مہنگائی میں اضافہ، جون کے دوران شرح 8.59 فیصد تک پہنچ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) ملک بھر میں گزشتہ ماہ جون 2020ء کے مہینے میں ملک میں مہنگائی میں اضافہ ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق جون 2020 میں مہنگائی 8.59 فیصد تک پہنچ گئی جب کہ مئی میں یہ شرح 8.2 تھی اور جون 2019 میں مہنگائی کی شرح 8 فیصد تھی۔ادارہ شماریات کے مطابق جون میں انڈوں کی قیمت میں 21.7، ٹماٹر کی قیمت میں 13 فیصد، آٹا 12 فیصد، گندم 10.83 فیصد، مصالحہ جات 5.4 فیصد اور سبزیاں 4 فیصد مہنگائی ہوئیں۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ جون میں سالانہ بنیاد پر شہر ی علاقوں میں آلو 72 فیصد، دال مونگ 71 فیصد، دال ماش 46 فیصد، انڈے 44 فیصد، دال مسور 34 فیصد، گندم کا آٹا 24 فیصد، مصالحہ جات 29 فیصد،گھی 24 فیصد، ٹماٹر 13.9، کوکنگ آئل 20 فیصد جب کہ فرنیچر کا سامان 10 فیصد مہنگا ہوا۔ ادارہ شماریات کے مطابق اس کے علاوہ ایک سال میں گیس 54 فیصد مہنگی ہوئی جب کہ ایک سال میں تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں 12 فیصد اضافہ ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا سے مزید 49افراد جاں بحق ،تعداد 4167تک پہنچ گئیملک بھر میں کورونا سے مزید 49افراد جاں بحق ،تعداد 4167تک پہنچ گئی Pakistan CoronavirusInPakistan DeadlyVirus Deaths Infected Patients COVID_19Pakistan zfrmrza pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Dr_YasminRashid WHO ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاریملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اسپرے آپریشن اور سروے جاری ہے، اب تک 59.22 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگیاں ملک بھر میں جاری، ثانیہ نشتروزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہناہے کہ احساس ایمرجنسی کیش کی ادائیگیاں ملک بھر میں جاری ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی 4395 امواتملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی، 4395 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :ملک بھر میں مزید 91افراد جاں بحق ،اموات 4395ہو گئیکورونا وائرس :ملک بھر میں مزید 91افراد جاں بحق ،اموات 4395ہو گئی Pakistan CoronavirusInPakistan COVID19Pandemic DeadlyVirus Patients Deaths Infected Punjab Sindh Balochistan KhyberPakhtunkhwa pid_gov zfrmrza WHO ImranKhanPTI ndmapk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی ملک بھر میں ٹائیگر فورس ایپ کے اجرا کی منظوریوزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں ٹائیگر فورس کیلئے بنائی گئی ایپ کے اجرا کی منظوری دے دی اور کہا کہ بتایا جائے کس رکن اسمبلی نے ٹائیگر فورس متحرک کرنے میں کتنا کردار ادا کیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »