ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی 4395 اموات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار سے بڑھ گئی، 4395 اموات Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

ملک بھر سے کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 133 کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 ہو گئی۔

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 22 ہزار 418 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 13 لاکھ 5 ہزار 510 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہوگا اور اموات بھی بڑھیں گیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے وار جاری گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اموات میں حیران کن اضافہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک میں کورونا وائرس کے وارجاری ہیں اور گزشتہ روز مزید 2846 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے مزید 865 کیسز، 13 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے میں انتقال کرنے والوں کی تعداد 1343 تک جا پہنچی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 امواتکراچی : سندھ میں کورونا وائرس سے ایک روز میں ریکارڈ 74 اموات سامنے آئیں ، جس کے بعد صوبے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے اموات 4 ہزار 600 سے متجاوزپاکستان میں کورونا وائرس اتنی تیزی سے پھیل رہا ہے کہ یہ زیادہ مریضوں کی تعداد کے حوالے سے ممالک کی فہرست میں چین، فرانس، سعودی عرب، ترکی اور جرمنی سے بھی آگے نکل کر 12 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرےفرانس کے مختلف شہروں میں اسرائیل کے منصوبے کے خلاف احتجاجی ریلیاں، مظاہرے France Paris Protests Rallies AgainstIsrael IsraeliPlan IsraeliCrimes OccupiedPalestine EmmanuelMacron PalestinePMO UN netanyahu Israel OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »