ملک بھر میں 4 ہزار 72 افراد میں کرونا کی تصدیق، مزید 4 افراد جان سے گئے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 89 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 39%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں 4 ہزار 72 افراد میں کرونا کی تصدیق، مزید 4 افراد جان سے گئے مکمل تفصیل جانیے:

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 4 ہزار 72 ہوگئی جبکہ مزید 4 ہلاکتوں کے بعد مرنے والوں کی تعداد 58 ہوگئی۔

کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق اب تک کورونا کے 42 ہزار 159 ٹیسٹ کیے جاچکے ہیں۔ پنجاب میں 2030، سندھ میں 986، خیبر پختونخوا میں 527، گلگت بلتستان میں 212، بلوچستان میں 206، اسلام آباد میں 92 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 کورونا وائرس کے مریض سامنے آ چکے ہیں۔ اب تک سندھ میں 18، پنجاب میں 16، خیبرپختونخوا میں 18، اسلام آباد میں ایک، بلوچستان میں 2 جبکہ گلگت بلتستان میں 3 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ کرونا وائرس میں مبتلا 25 افراد کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 467 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔پنجاب میں کرونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 2030 تک جاپہنچی۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈی جی خان میں 251 زائرین، گوجرانوالہ 39، وہاڑی 27، ڈی جی خان 18 شہری، ملتان 457 زائرین، جہلم 40، سرگودھا 22، حافظ آباد 37، لاہور 297، راولپنڈی 67، اٹک 1، قصور 9، رائے ونڈ قرنطینہ 404، ملتان...

اسی طرح فیصل آباد قرنطینہ میں 18، منڈی بہاؤ الدین 17، ننکانہ صاحب 15، لودھراں 3، فیصل آباد 21 شہری، نارووال 6، خوشاب 4، لیہ 17، گجرات 102، رحیم یار خان 18، بہاولپور 3، سیالکوٹ 23، اوکاڑہ 1، چنیوٹ 6، شیخوپورہ 1، بھکر 1، راجن پور 1 اور 49 قیدی کرونا وائرس سے متاثر ہیں۔ پنجاب میں کورونا وائرس سے اب تک 25 مریض صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔محکمہ صحت سندھ نے کراچی سمیت صو بہ بھر میں 54 کیسز رپورٹ ہونے کی تصدیق کر دی جن میں سے 45 افراد کراچی کے شامل ہیں۔ جس کے بعد صوبہ میں مریضوں کی تعداد 986...

ترجمان مرتضیٰ وہاب کے مطابق صوبے میں مزید 16 افراد کورونا سے صحت یاب ہوچکے ہیں جس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 269 ہوگئی ہے۔خیبر پختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا کے مطابق صوبے میں نئے کیسز کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 527 ہوگئی ہے۔گلگت بلتستان کے محکمہ صحت کی تصدیق کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کا ایک کیس سامنے آیا جس کے بعد مجموعی تعداد 212 تک جا پہنچی ہے۔بلوچستان میں مزید 4 مریضوں کی تصدیق کی گئی جس کے بعد کیسز کی تعداد 206 ہوگئی۔ ترجمان صوبائی حکومت لیاقت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں 136 ہسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں: وزیراعظم کو بریفنگوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف ڈاکٹر اور میڈیکل سٹاف ہمارا ہر اول
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئےکورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئے Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں 14 لاکھ سے زائد افراد کرونا کا شکار ہوگئےکراچی : مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس نے دنیا بھر 82 ہزار سے زائد انسانوں کو لقمہ اجل بنا دیا جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 14 لاکھ اکتیس ہزار سے تجاوز کرگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر کے 136 ہسپتالوں میں 3300 وینٹی لیٹرز دستیاب ہیں: وزیراعظم کو بریفنگاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کیخلاف ڈاکٹر اور میڈیکل سٹاف ہمارا ہر اول دستہ ہے۔ ڈاکٹرز اور طبی عملے کو ہر حال میں اور ترجیحی بنیادوں پر ان کی ضروریات کے مطابق حفاظتی سامان فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے اور ہر ممکن اقدامات لئے جائیں گے۔ اور ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں کہ کے پی کے میں پی ٹی آئی کے 7 سال ہوگئے لیکن وینٹی لیٹر 150 ہیں۔ سب سے زیادہ وینٹی لیٹر چوروں نے لیے۔ اور کم صادقوں نے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کا وار تیز ہوگیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک بھر میں شب برآت بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگیملک بھر میں شب برآت بدھ کو مذہبی عقیدت و احترام سے منائی جائیگی Pakistan Wednesday ShabEBarat Celebration ReligiousEvent pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »