ملک میں 2 لاکھ 82 ہزار 645 کورونا کیسز میں سے 2 لاکھ 58 ہزار سے زائد صحتیاب - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ملک میں کورونا وبا سے صحتیاب ہونے والوں کی یہ تعداد 91 فیصد سے زائد ہوگئی۔ coronavirus CoronaVirusPakistan Covid19 DawnNews مزید پڑھیں:

پاکستان میں کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے اور یہاں 2 لاکھ 82 ہزار 645 کیسز میں سے 2 لاکھ 58 ہزار 99 صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 6 ہزار 52 افراد کا انتقال ہوا ہے۔

اگرچہ ملک میں کورونا وائرس گزشتہ ریکارڈ کے مقابلے میں بے اثر ہورہا ہے تاہم اب بھی احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت پر زور دیا جارہا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے لیے قائم پورٹل کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں سامنے آنے والے ان 193 مریضوں کے بعد مجموعی کیسز 94 ہزار 40 تک پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سات ہزار سے متجاوزکورونا وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتیں سات لاکھ سات ہزار سے متجاوز CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus DeathRateToll CasesReported Worldwide People Killed Infected
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ 73 ہزار تک پہنچ گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ 73 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ ملک کی مختلف ریاستوں میں اس مہلک وائرس کے باعث اب تک ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅندنیا بھر میں میں کوروناسے ہلاکتیں سات لاکھ ،فلپائن میں دوبارہ لاک ڈاﺅن CoronaVirus Pandemic DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease Philippine LockDown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکیعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 11 ہزار 220 اموات ہوچکی Coronavirus COVID19Worldwide DeadlyVirus Deaths Infected Patients CoronaCrisis CoronavirusPandemic Iran USA Brazil Spain WHO realDonaldTrump MFA_China UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بیروت میں قیامت خیز دھماکہ 100 افراد جاں بحق چار ہزار سے زائد زخمی متعددلا پتہبیروت(ڈیلی پاکستان آن لائن )گزشتہ روز شام میں لبنان کے دارلحکومت بیروت میں قیامت خیز دھماکے نے پوری دنیا کو ہی ہلا کر رکھ دیاہے جس میں اب تک اطلاعات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »