امریکا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ 73 ہزار تک پہنچ گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 49 لاکھ 73 ہزار تک پہنچ گئی جبکہ ملک کی مختلف ریاستوں میں اس مہلک وائرس کے باعث اب تک ایک لاکھ 61 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے۔ امریکا میں اس وقت کورونا وائرس کے فعال متاثرین کی تعداد 2271830 ہے، ملک میں اب تک کورونا سے 161601افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ دنوں میں ملک کی بیشتر ریاستوں میںکورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ امریکہ بھر میں یومیہ متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے جبکہ اموات کی تعداد میں بھی تشویشناک اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں اب تک 4973568 افراد مہلک کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا میں 10 سے 16 کروڑ افراد کی نوکریاں ختم ہوسکتی ہیں, 6ماہ میں 5 کروڑ سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے: ایشیائی ترقیاتی بینکایشیا میں 10 سے 16 کروڑ افراد کی نوکریاں ختم ہوسکتی ہیں, 6ماہ میں 5 کروڑ سے زائد افراد غربت کی لکیر سے نیچے چلے جائیں گے: ایشیائی ترقیاتی بینک AsianDevelopmentBank Unemployment Poverty Report WorldEconomy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے بڑھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

لبنان:بیروت میں دھماکے سے جاں بحق افراد کی تعداد 135ہوگئی - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی مریضہ کی موت لاش سے سونے کی چوڑی چرا لی گئینئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس سے موت کے منہ میں جانے والی خاتون کی لاش سے سونے کا کنگن چرا لیا گیا۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »