ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے، این سی او سی کا فیصلہ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

تفصیل کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں تعلیمی اداروں کی بندش کا جائزہ لینے کیلئے این سی او سی کا اہم اجلاس ہوا جس میں وزارت صحت حکام نے وبائی صورتحال پر بریفنگ دی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں لے جانے پر اصولی اتفاق کیا گیا۔ این سی او سی نے فیصلہ کیا کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے جبکہ امتحانات اور بچوں کو پروموٹ کرنے سے متعلق فیصلہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ہوگا۔

اس سلسلے میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس طلب کیا جائے گا۔ یہ اہم اجلاس 23 مئی سے پہلے ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Students are not prepared for exams please don't do this🥺🥺

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے، این سی او سی کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے۔ پہلے مرحلے میں نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کلاسز شروع کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ Khudara phr hamara OfficialNcoc Shafqat_Mahmood slaybous bi khatam karwaday or tiyary kaysay karay 🤔 Education close ha ghar tiyary ni hoty khudara hamara future barbad mat karay 😢😏 Good پڑھنے دوگے بچوں کو تو وہ کچھ لکھیں گے نہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید 450 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قدر 18 امریکی ڈالر بڑھ کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا، فی تولہ کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 800 روپے کی بڑی بڑھوتری دیکھی گئی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بحالLockdown restrictions lifted, business resumes across the country
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے وار جاری ملک بھر میں مزید 135امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹے کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے سبب مزید135 اموات جبکہ2 ہزار566 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »