لاک ڈاؤن کی پابندیاں ختم ملک بھر میں کاروباری سرگرمیاں بحال

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

لاہور: حکومت نے ملک بھر میں 8 مئی سے جاری لاک ڈاؤن کی پابندیاں اٹھاتے ہوئے کاروباری سرگرمیوں کو بحال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ تمام بازار اور مارکیٹیں کھل چکی ہیں، تاہم ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج 17 مئی سے ان پابندیوں کو اٹھاتے ہوئے احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ تمام دکانوں اور مارکیٹوں کو رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت ہوگی۔اس کے علاوہ نجی اور تمام سرکاری دفاتر میں بھی 50 فیصد عملے کیساتھ کام کرنے کی پابندی کو برقرار رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات