ملک میں غیر معمولی بارشوں کا امکان، متعلقہ حکام کو الرٹ جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون کی بارشوں کے دورانیے میں اضافے کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردی گئی مزید تفصیلات: arynewsurdu weatherupdates rain PakistanKiAwazARY

اسلام آباد: ملک کے بیشتر حصوں میں مون سون کی بارشوں کے دورانیے میں اضافے کا خدشہ ہے جس کے پیش نظر متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں، ملک میں رواں برس غیر معمولی بارشوں کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے کلائمٹ چینج شیری رحمان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جنوبی ایشیائی موسمیاتی آؤٹ لک فورم نے رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق ملک کے بیشتر حصوں میں معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان ہے۔ شیری رحمان کا کہنا تھا کہ رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبر پختونخواہ، شمالی اور شمال مشرقی بلوچستان میں زیادہ عرصے تک بارشیں ہوں گی۔

The report adds that KPK, north & northeast Balochistan will experience a prolonged wet summer with the possibility of excess rainfall. According to the forest assessment, Sindh will likely experience less rainfall with likelihood of drought-like conditions in Tharpaker & Umerkotانہوں نے کہا کہ اس دوران سندھ میں کم بارشیں ہوں گی اور تھر پارکر اور عمر کوٹ میں قحط کی صورتحال ہوسکتی ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ حکام معمول سے زائد بارش کے پیش نظر احتیاطی تدابیراختیار کریں، تیز بارشوں سے جانوں اور انفراسٹرکچر کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر ،شہباز شریف نے لونگ بوٹ اور ایک چھتری کا آرڈر دئے دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان pmdgov ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپریل کے دوران ملک میں گرم ترین موسم کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے - ایکسپریس اردولاڑکانہ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ژالہ باری ہوئی جبکہ جیکب آباد میں 49ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا کے الیکٹرک کو کنڈے کے حوالے سے سے کئی بار کمپلین کی ہے اس علاقے سے مسلسل 28 اپریل سے کمپلین کر رہے ابھی تک کنڈے نہیں کٹوائے گئے یہ سب کنڈے جی ایم قدوس میمن کی سرپرستی میں لگا ہیں اسی لیے ایکشن نہیں ہو رہا۔ 0400027285757 PakPMO NEPRA5 kdastgirkhan KElectricPk Apiril 2023 اللھم اجرنا من النار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا،کشمیراور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور ملک میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیشایک اور ملک میں وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش مزید تفصیلات: arynewsurdu SriLanka PakistanKiAwazARY تحریک انصاف والی ہر چیز میں بہادر ہیں تیز ہیں لیکن follow کرنے میں انتہائی کنجوس ہیں او بھائیوں اس پہ کو خرچ نہیں آنے والا مجھے پالوں کرو مجھے سوشل میڈیا پر پاکستان اور عمران خان کے لیے کام آتا ہے لیکن اگر پالورز نہیں تو کام کیسے ممکن ہے؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Naya ya purana wazir Azam Konsa wazir Azam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر کے استعفے کیلئے احتجاج ملک بھر میں ایمرجنسی نافذجمعے کے روز صدر مخالف احتجاج کے دوران طالب علموں نے پارلیمنٹ میں گھسنےکی کوشش کی تاہم مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے آنسو گیس اورپانی کی توپ کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسافر چلتے ہوائی جہاز میں ہنگامی دروازہ کھول کر طیارے کے پَر کے اوپر چلنے لگاسان ڈیاگو سے آنے والا طیارہ 5 مئی کو علی الصبح رن وے پر اترا ہی تھا کہ مسافر نے ہنگامی دروازہ کھولا اور ہوائی جہاز کے پر کے اوپر چلنے لگا مزید پڑھیں: amazing USAirline GeoNews جیم_سے_جھوٹ_جیم_سے_جیو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »