ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں بجلی کا شارٹ فال ایک مرتبہ پھر بڑھ گیا - ExpressNews

ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی طلب 26 ہزار میگاواٹ ہے، بجلی گھروں کو ایل این جی اور فرنس آئل کی مطلوبہ فراہمی تاحال نہ ہوسکی لیکن پاور پلانٹس کو آئندہ چند روز میں ایندھن کی مطلوبہ فراہمی شروع کر دی جائے گی۔

بجلی کی مجموعی پیداواری صلاحیت 36 ہزار16 میگاواٹ ہے، پن بجلی ذرائع سے 3 ہزار674 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے اور سرکاری تھرمل پاور پلانٹس صرف 786 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ اسکے علاوہ نجی شعبے کے بجلی گھروں کی پیداوار 9 ہزار526 میگاواٹ ہے، ہوا سے بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس 487 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں، سولر پاور پلانٹس سے 104 میگاواٹ بجلی پیدا ہو رہی ہے جبکہ بگاس سے 141 اور ایٹمی بجلی گھر 3 ہزار312 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔

ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 10 گھنٹے تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ ہائی لاسز والے علاقوں میں 18 گھنٹے تک بجلی لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I hope PMLN apni pori try kry k bijli thk kr ly gi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں توانائی کا بحران سنگین: بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ تک پہنچ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں توانائی کا بحران سنگین: بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ تک پہنچ گیااَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ MinhajSpiritualCity
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں توانائی کا بحران سنگین: بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ تک پہنچ گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں توانائی کا بحران سنگین ہونے لگا۔ بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ایندھن کی قلت اور تکنیکی وجوہات کے باعث پاور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توانائی بحران سنگین: بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار سے تجاوز کر گیاملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 18 ہزار 31 میگاواٹ جبکہ طلب 25 ہزار500 میگاواٹ ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید کم ہوگیا - ایکسپریس اردوبجلی کی مجموعی طلب 20 ہزار 5 سو میگاواٹ اورپیداوار 17 ہزار 6 سو میگاواٹ ہے Jhoot واہ واہ نواز کی بیٹی تو شرابی بھی نکلی۔امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور مریم_نواز_شرابی جس ملک کی 75سالوں میں بجلی پوری نہیں ہوئی وہ کیا خاک ترقی کرے گا یہاں بڑے بڑے اداروں میں بڑے بڑے لوگ صرف عام آدمی کو لوٹنے میں لگے ہیں شرم تو مگر ان کو آتی نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کا بحران برقرار، شاٹ فال ساڑھے 5 ہزار میگاواٹبجلی کا بحران برقرار، شاٹ فال ساڑھے 5 ہزار میگاواٹ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY اعتکاف کا مطلوب و مقصود اللّٰہ سبحان و تعالیٰ کی رضا کا حصول ہوتا ہے اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب انسان دنیا اور نفس کی لذتوں سے خالصتاً کنارہ کشی اختیار کر لے۔ TahirulQadri طہارۃ_القلوب امپورٹڈ_حکومت_نامنظور یہ خبر اس طرح ہونی چاہئے تھی عمران خان حکومت جاتے جاتے پانچ ہزار میگاواٹ بجلی اپنی جیب میں ڈال کر نکل گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »