ملک میں توانائی کا بحران سنگین: بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ تک پہنچ گیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaUpdates RoznamaDunya

اسلام آباد: ملک میں توانائی کا بحران سنگین ہونے لگا۔ بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ ایندھن کی قلت اور تکنیکی وجوہات کے باعث پاور پلانٹس کی بندش شارٹفال کی بنیادی وجہ ہیں۔

ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 18 ہزار 31 میگاواٹ جبکہ طلب 25 ہزار500 میگاواٹ ہے۔ پن بجلی سے 3 ہزار 674 جبکہ سرکاری تھرمل پاورپلانٹس صرف 786 میگاواٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نجی بجلی گھر9 ہزار526 میگاواٹ ، ونڈ پاور پلانٹس 487 سولر پاور پلانٹس 104، بگاس سے 141 اور ایٹمی بجلی گھر 3 ہزار 312 میگاواٹ بجلی مل رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ MinhajSpiritualCity

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں توانائی کا بحران سنگین: بجلی کا شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ تک پہنچ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PTI تاکہ الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھایا جائے کہ وہ پی ٹی آئ کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے کیوں انہوں نے تیری باجی کا ریپ کیا ہے پھر بھی بیٹا غیر ملکی فنڈ نگ کا فیصلہ تو آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے  اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا پاکستان بھر میں قیدیوں کی سزا میں 2 ماہ کی کمی کا اعلانجھوٹ کیوں بولیں فروغ مصلحت کے نام پر زندگی پیاری صحیح لیکن ہمیں مرنا تو ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lolz... they are about to give clean chit on their own cases.. and for others only 2 months. Taliaannnn MarchAgainstImportedGovt اور مجرم اشتحاری نواز شریف کی تاحیات نااہلی بھی ختم کرو کیونکہ ججوں سے ڈیل ایسے ہی تو نہیں کی نا امپورٹڈ _حکومت_ نامنظور
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں توانائی کا بحران مزید سنگین، شارٹ فال 7 ہزار468 میگاواٹ ہوگیا - ایکسپریس اردوبجلی کی مجموعی پیداوار 18 ہزار 31 اور طلب 25 ہزار 500 میگاواٹ ہے، پاور ڈویژن To be honest I personally stopped watching it bcoz right now I am watching Poltical drama made by Gen Baj ..... OfficialDGISPR Gen Baj failed to protect own PM from foreign interference ISPR .....he must resign.IStandWithPakArmy امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Halka halka mazza tay arryaa hona امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مارچ میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ فروری کے مقابلے 98 فیصد زیادہ رہامارچ میں ملکی درآمدات 6 ارب 24 کروڑ ڈالر رہیں، مارچ میں ملکی برآمدات 3 ارب 7 کروڑ ڈالررہیں، اسٹیٹ بینک امپورٹڈ_حکومت_نامنظور NationAfrica
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »