ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 119 اموات، 3501 افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے مزید 119 اموات، 3501 افراد جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے سبب مزید 119 اموات رپورٹ ہوئیں جس کے بعد اموات کا مجموعہ 3 ہزار 501 ہو گیا ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ 67 ہزار 892 مریض صحت یاب ہو گئے۔ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 31 ہزار 681 ٹیسٹ کیے گئے جب کہ مجموعی طور پر 10 لاکھ 42 ہزار 787 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں پاکستان میں کورونا کیسز میں مزید اضافہ ہوگا اور اموات بھی بڑھیں گیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Islamabad Punjab Rainy Season WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیاتملک کے مختلف حصوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان:محکمہ موسمیات Read News Islamabad Punjab Rainy Season WeatherForecast WeatherPK pmdgov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پارک میں چاقو کے وار کے نتیجے میں تین ہلاکتوں کا خدشہذرائع کے مطابق جنوب مشرقی لندن کی کاؤنٹی برک شائر کے علاقے ریڈنگ کے ایک پارک میں چاقو کے ذریعے کیے جانے والے حملوں میں کم ازکم تین افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے اور چند دیگر زخمی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بجٹ کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیااسلام آباد(ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کیے جانے کے بعد ملک میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگیا۔ادارہ شماریات نے مہنگائی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 35 مریض انتقال کرگئےسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 35 مریض انتقال کرگئے Sindh pid_gov MuradAliShahPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں احساس پروگرام رقوم کی تقسیم کے دوران دستی بم حملہ ، جانی نقصانکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کورونا لاک ڈاﺅن متاثرین کو رقوم دینے کے سرکاری احساس پروگرام میں بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 6
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »