ملک میں 33 احساس نشونما مراکز قائم کئے جارہے ہیں: ثانیہ نشتر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں 33 احساس نشونما مراکز قائم کئے جارہے ہیں: ثانیہ نشتر تفصیلات جانئے: DailyJang

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ہے ملک کے 9 اضلاع میں 33 احساس نشونما مراکز قائم کیے جارہے ہیں۔

ثانیہ نشتر نے بتایا کہ ضلع دیر بالا میں پہلا احساس نشونما مرکز قائم کردیا گیا ہے، دیربالا میں 6 نشونما مراکز کھولے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم جلد احساس نشونما پروگرام کا باقاعدہ اجرا کریں گے، نشونما مرکز پرخواتین اور ان کے بچوں کو سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ ثانیہ نشتر نے بتایا کہ نشونما مرکز پر طبی معائنہ، صحت بخش غذا اور دیگرسولتیں دی جائیں گی، عوام کو نشونما وظائف کی باسہولت ترسیل یقینی بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

24 گھنٹوں میں ملک میں کرونا کے 15 مریض جاں بحقگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس انفیکشن سے مزید 15 مریض جاں بحق ہو گئے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد کاروبار زندگی معمول پر آنا شروع ہو گیاہے اور حکومت نے سیاحت کے علاوہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ، متاثرہ بچوں کی تعداد 64 ہوگئیکوئٹہ : قومی ادارہ صحت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک کیس رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 64 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج سے سینما گھر، پارلر،جیمز کھول دیئے گئےآج سے ملک بھر کے بازار، شاپنگ مالز۔ جیمز، پارلر اور ہوٹلز حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھول دیئے گئے ہیں۔ تمام مقامات پر کرونا لاک ڈاؤن سے پہلے کے اوقات کار کے مطابق کاروبار چلے گا۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کردیں گئیلاہور(کامرس رپورٹر) )وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں آٹے کی قیمتوں کی تفصیلات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آج کشمیر، اسلام آباد، بالائی ووسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اورگلگت بلتستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »