ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کل عقیدت واحترام سےمنائی جائیگی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کل عقیدت واحترام سےمنائی جائیگی،چیف جسٹس عمرعطابندیال،ججز،وکلالاہورمیں عیدمنائیں گے، سپریم کورٹ کےجسٹس اعجازالاحسن ماڈل ٹاؤن میں

،چیف جسٹس عمرعطابندیال،ججز،وکلالاہورمیں عیدمنائیں گے، سپریم کورٹ کےجسٹس اعجازالاحسن ماڈل ٹاؤن میں نمازعیداداکرینگے۔

سپریم کورٹ کےجسٹس سید منصورعلی شاہ لاہور میں عیدالاضحیٰ منائیں گے،سپریم کورٹ کےجسٹس امین الدین خان لاہور میں عیدالاضحیٰ منائینگے ،سپریم کورٹ کےجسٹس سید مظاہرعلی اکبرنقوی لاہور میں عیدمنائینگے، سپریم کورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک لاہور میں عیدمنائیں گی۔ قائم مقام چیف جسٹس ملک شہزاداحمد خان راولپنڈی میں عیدمنائینگے جسٹس شجاعت علی خان ڈیفنس میں عیدالاضحی کی نمازاداکریں گے جسٹس شاہد وحید،جسٹس علی باقرنجفی لاہور میں عیدمنائیں گے جسٹس شاہد بلال حسن،جسٹس عالیہ نیلم لاہور میں عیدمنائیں گی جسٹس عابدعزیزشیخ،جسٹس شمس محمود مرزالاہور میں عیدمنائیں گے جسٹس شاہد جمیل خان،جسٹس مسعودعابدنقوی لاہور میں عیدمنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری، کوئی ہلاکت نہ ہوئیپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، تاہم گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید الاضحیٰ پر ملک بھر میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کا امکان - ایکسپریس اردومتعلقہ حکام کو عوام کے لیے ضروری احتیاطی تدابیر اور حفاظتی اقدامات کے لیے بڑے پیمانے آگاہی مہم چلانے کی ہدایت WeStandWithImranRiaz
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیاملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کا اضافہ ہوا ہے Kia rate ho gya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجٹ کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح میں بڑا اضافہ - ایکسپریس اردو30 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، جبکہ 16 اشیا ضروریہ کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں، رپورٹ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار300 میگا واٹ، لوڈ شیڈنگ میں معمولی کمیاسلام آباد : (دنیا نیوز) ملک میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار300 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں معمولی کمی واقع ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سوات اور گردونواح میں ایک گھنٹے میں دو مرتبہ زلزلہ شہریوں میں خوف وہراسسوات اور گردونواح میں ایک گھنٹے میں دو مرتبہ زلزلہ، شہریوں میں خوف وہراس
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »