ملک بھر میں کورونا کیسز میں اضافہ جاری، کوئی ہلاکت نہ ہوئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 3 اعشاریہ 28 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز، وینٹی لیٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے 9 ہزار 346 زیرِ علاج مریضوں میں سے 165 کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ 15 لاکھ 1 ہزار 886 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دیگر صوبوں سے زیادہ 5 لاکھ 84 ہزار 802 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے کُل اموات 8 ہزار 122 ہو گئیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 20 ہزار 253 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات 6 ہزار 324 ہو گئیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 1 لاکھ 36 ہزار 513 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں، جبکہ اب تک یہاں کُل 1 ہزار 26 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان: کورونا سے اموات میں اضافہ، 1 دن میں 9 مریض فوتپاکستان میں کورونا وائرس سے اموات میں اچانک اضافہ ہوا ہے، 1 دن میں 9 مریض جان کی بازی ہار گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کی پیدوار میں اضافہ جولائی میں لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی وزیر توانائیوزیر توانائی خرم دستگیرکا کہناہے کہ تربیلا ڈیم کی پیداوار بڑھ کر 3800 میگاواٹ تک ہو گئی ہے،بجلی پیداوار بڑھی ہے،جس سے جولائی میں لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی،ان Bejli tarbela say or tarbela kay as pas 18 hours loadshading
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ،مثبت کیسز کی شرح 3 فیصد سے زائد ریکارڈملک بھر میں اس وقت 165 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے۔ Bheek mangna ka time hwa chahta h
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیاسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 43 ہزار روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں تیل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیابرطانوی خام تیل برینٹ 105 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگیا جبکہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 103 ڈالر کی سطح پر فروخت ہورہا ہے آپ کے چینل سے خیر کی خبر نہیں آتی 🤣🤣🤣🤣 بڑی مشکل ڈیوٹی ہے میر شکیل کے چکلے کی 🤣 بس کر دو دنیا والو ساڈی پہلے ہی بہت پھٹی ہوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ دیکھنے میں آ یاہے ۔  تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »