ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان Weather Pakistan

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ، لاہور 32، کراچی 38، پشاور 28، کوئٹہ 25، گلگت 17، مری 18 اور مظفر آباد میں پارہ 23 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

کوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں، کوئٹہ میں زیادہ سے زیارہ درجہ حرارت 36 سے 38، قلات میں 31 سے 33 سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ گوادر میں درجہ حرارت 34 سے 36، جیونی میں 33 ، نوکنڈی، سبی میں47 سے49، تربت میں 42 سے 44 سینٹی گریڈ تک رہنے کاامکان کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا/ فائل فوٹو گوگل سورس(24 نیوز) اسلام آباد میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیتو، رشی کپور کو شادی میں جوتے اور پتھر کس نے تحفے میں دیے؟بھارتی میڈیا سے گفتگو میں نیتو کپور نے اپنی شادی والے دن کی کچھ یادیں تازہ کیں تفصیلات جانیں:GeoNews RishiKapoor NeetuKapoor لکھ لعنت تمہاری خبروں پہ اور راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے عمران خان کے جانے کے بعد۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا کی شرح میں نمایاں اضافہ، مزید 435 کیس رپورٹ - ایکسپریس اردوگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 13 ہزار 644 ٹیسٹ کیےگئے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید دو افراد جاں بحقImran Khan Wali technic PA ya kam NH Kar sakta awam ko in PA aitmad nhhai ya sb chor hai kuch NH huga in sa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں موسم گرم مرطوب سندھ اور بلوچستان میں پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات مطابق آج بہاولپور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یونیورسٹیوں میں لسی اور ستو کی ترویج کا حکم بھی آگیااسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی طرف سے درآمدی بل کم کرنے کے لیے کئی غیرضروری اور لگژری اشیاءکی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ چونکہ چائے کی درآمد پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »