ملک بھر میں موسم گرم مرطوب سندھ اور بلوچستان میں پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں موسم گرم مرطوب، سندھ اور بلوچستان میں پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان

ملک بھر میں موسم گرم مرطوب، سندھ اور بلوچستان میں پارہ 47 ڈگری سینٹی گریڈ تک ...لاہور ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم مرطوب جبکہ بالائی سندھ اور جنوبی پنجاب میں شدید گرم رہے گا۔

محکمہ موسمیات مطابق آج بہاولپور میں درجہ حرارت 45ڈگری سینٹی گریڈ، ڈیرہ غازی خان میں 44ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کی توقع ہے، سندھ میں دادو، موہنجوداڑو میں درجہ حرارت 48، نوابشاہ میں 47تک جانے کا امکان ہے،بلوچستان میں سبی اور نوکنڈی میں پارہ 47کو چھونے کے امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا/ فائل فوٹو گوگل سورس(24 نیوز) اسلام آباد میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم خشک رہے گاملک کے مختلف علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا، سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید دو افراد جاں بحقImran Khan Wali technic PA ya kam NH Kar sakta awam ko in PA aitmad nhhai ya sb chor hai kuch NH huga in sa
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہگزشتہ روز ڈالر کی قدر میں کچھ کمی دیکھی گئی تاہم آج پھر پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا Begherto ye mamoli hy 215 ka ho gya😡😡 What mamooli Azafa..? 1.93..? Geo ka Twitter account handler koi beghairat insan hai Chato talway noon league k
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 1.01 فیصد کا ریکارڈ اضافہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »