ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں 1.16 فیصد کمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ ہفتے کے دوران 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور 13 اشیاء میں کمی ہوئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: وفاقی ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمار میں بتایا گیا ہے کہ 27 فروری کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ کے لحاظ سے گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلہ میں ملک میں مہنگائی کی شرح 14 اعشاریہ 60 فیصد رہی ہے تاہم اس سے پچھلے ہفتے کے مقابلہ میں گزشتہ ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح 1 اعشاریہ 16 فیصد کمی ہوئی ہے۔

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ہفتے کے دوران حساس قیمتوں کے اعشاریہ کے لحاظ سے سالانہ بنیادوں پر 17 ہزار 732 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح میں 12.95 فیصد، 17 ہزار 733 روپے سے 22 ہزار 888 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کے لیے مہنگائی کی شرح میں 13 فیصد، 22 ہزار 889 روپے سے 29 ہزار 517 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں 16.72 فیصد، 29 ہزار 518 روپے سے 44 ہزار 175 روپے ماہانہ تک آمدنی رکھنے والے طبقے کیلئے مہنگائی کی شرح میں 16.

اعداد و شمار میں مزید بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران جن 13 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ان میں ایل پی جی، گوشت، چاول، پیاز، ہاتھ دھونے والا صابن، دال مونگ اور تازہ دودھ سمیت دیگر اشیائے ضروریہ شامل ہیں اور گزشتہ ہفتے کے دوران جن 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ان میں لہسن ، دال ماش اور دال مسور، انڈے، ٹماٹر، آلو، چینی، اور آٹے سمیت دیگر اشیاء شامل ہیں جب کہ 29 اشیائے ضرویہ کی قیمتیں مستحکم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chalo thori to kam ho gae.. 😂 Warna marny pe ay thy sab

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی، چین میں ہلاکتوں میں کمیبیجنگ: نہایت مہلک اور نئے وائرس COVID 19 سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 2804 ہو گئی ہے، دوسری طرف چین میں وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد میں کمی آنا شروع ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں خوف پھیلانے والے نئے کرونا وائرس کے 38 ممالک میں کیسز کی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی مزید کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی مزید کمی Pakistan GoldMarkets GoldRates InternationalMarkets DomesticMarket Prices FallsDown pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی مزید کمیسونے کی قیمت میں زبردست کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates GoldPrice GoldRates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمینیویارک : امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں اور تیل کی طلب کم ہونے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں آج پھر مندی کا رجحان، 1002 پوائنٹس کی کمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

خام تیل کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران 9 فیصد تک کمی ریکارڈ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »