ملک میں جمہوریت بحالی کی لہر اُٹھ چکی ہے: فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت بحالی کی لہر اُٹھ چکی ہے۔ DailyJang

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ نے فضل الرحمٰن کی شہ پر اور آصف زرداری کی مدد سے پھر سپریم کورٹ پر حملے کی تیاری کی ہے۔فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاق اور صوبے میں زبردستی اکثریت کو حکومت سے محروم کیا گیا۔.

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ن لیگ نے فضل الرحمٰن کی شہ پر اور آصف زرداری کی مدد سے پھر سپریم کورٹ پر حملے کی تیاری کی ہے۔فواد چوہدری کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاق اور صوبے میں زبردستی اکثریت کو حکومت سے محروم کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فواد چوہدری کے بیان کب سے اہمیت اختیار کر گئے ؟ اس سے پہلے اس کو اتنا جانتا کون تھا

Supreme_Court_Of_Pakistan

یہ ملک اس لئے نہیں بنا تھا کہ اس کے قانون اور آئین کو چور ڈاکو اپنی مرضی کے مطابق توڑتے مروڑتے رہیں- یہ ملک لا الا اللہ کے نعرے کے ساتھ بنا تھا، یعنی سوائے اللہ کے کوئی معبود نہیں- جس کا مطلب اللہ کے سوا کوئی شریف، کوئی زرداری خدا نہیں- BlackmailerLeague

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اگر ملک میں غیر جانبدارانہ اور شفاف الیکشن ہوں تو پی ٹی آئی پورے ملک میں ووٹوں کی بھاری اکثریت کے ساتھ کلین سویپ کر سکتی ہے سید آصف زماندبئی (طاہر منیر طاہر) پاکستان تحریک انصاف متحدہ عرب امارات نے حالیہ ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی تاریخی کامیابی پر جشن منایا اور ایک تقریب کا 😂🤣🤣😂😂🤣😂🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے ملک میں ضروری ادویات کی قلت کا نوٹس لے لیاوزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کی کمیٹی آن لائف سیونگ ڈرگز نے معاملے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور وفاقی و صوبائی حکام سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے ملک میں انتخابات کو ’سرکس‘ کا نام دے دیاشوبز ستاروں نے ملک میں انتخابات کو ’سرکس‘ کا نام دے دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY پاکستان شاید دنیا کا وہ واحد ملک ہے جسکا نمک بھی اپنا ہےاور نمک حرام بھی اپنے ہی ہیں💔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوبز ستاروں نے ملک میں انتخاب کو ’سرکس‘ کا نام دے دیاشوبز ستاروں نے ملک میں انتخاب کو ’سرکس‘ کا نام دے دیا ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY ککڑی کو پیر تک انڈے دینے سے صاف منع کردیا گیا ہے, خبر ہے کہ دو دن بعد بڑے دھوم دھام سے ذبح کرلی جائیگی,😀 ن لیگ کی لیڈر شپ میں اگر کوئی کمی نہیں تو بے حیائی کی کمی نہیں اگر آپ نیوٹرل ہیں تو یہ 'نرم مداخلت' کا لولی پاپ کیوں؟ جب مداخلت بنتی تھی تو اس وقت کیوں کہا کہ ہم نیوٹرل ہیں؟ جب رجیم چینج پلان فیل ہو رہا ہے تو اب نرم مداخلت کا شوشہ ٹریپ ہے.. عمران خان کو محتاط رہنا چاہیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت آج کیا رہی‌؟ملک میں سونے کی قیمت آج کیا رہی‌؟ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY Itna update q ker rahey ho gaand mwin lena hai kya اس وقت لبرٹی چوک پر عالمی شہرت یافتہ برصغیر کی خاتون رہنما کا خطاب سننے افریقہ،یورپ،وسطی اشیا اور دنیا کے طول و عرض سے عوام کا سمندر آیا ہوا ہے۔ اس سے پہلے عوام کا خون گرمانے کے لیے *نامعلوم سیارے* سے فنکار بلائے گئے ہیں۔دنیا کے 183 ممالک میں یہ پرفارمنس لائیو دکھائی جا رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے ملک میں نئی حکومت کا مطالبہ کردیاجمہوریت، میڈیا اور اسٹیبلشمنٹ سب کو ایک ایسی حکومت تشکیل دینےکے لیےکام کرنا ہوگا جو پاکستانی عوام کی امنگوں کے مطابق ہو، ڈاکٹر عارف علوی اب آئین شکن بھی یہ مطالبہ کرے گا۔ اس قومی مجرم کو تو گریبان سے پکڑ کے کراچی کے گندے نالے میں پھینک دینا چاہیے۔ صدر کے باپ کا ملک ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »