ملک میں سونے کی قیمت آج کیا رہی‌؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں سونے کی قیمت آج کیا رہی‌؟ ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ایک تولہ سونا ایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے کا ہوگیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 772 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار 429 روپے ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 900 روپے اضافہ ہوا تھا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہورہا ہے، جس کی وجہ جیولرز ایسوسی ایشن نے رواں مالی سال کے بجٹ میں 3 فیصد جنرل سیلز ٹیکس، 40 ہزار روپے ماہانہ فکسڈ ٹیکس اور بجلی کے بلوں پر 6 ہزار روپے سیلز ٹیکس عائد کو قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس وقت لبرٹی چوک پر عالمی شہرت یافتہ برصغیر کی خاتون رہنما کا خطاب سننے افریقہ،یورپ،وسطی اشیا اور دنیا کے طول و عرض سے عوام کا سمندر آیا ہوا ہے۔ اس سے پہلے عوام کا خون گرمانے کے لیے *نامعلوم سیارے* سے فنکار بلائے گئے ہیں۔دنیا کے 183 ممالک میں یہ پرفارمنس لائیو دکھائی جا رہی ہے۔

Itna update q ker rahey ho gaand mwin lena hai kya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی تاریخ میں پہلی بار قبائلی خاتون ملک کی صدر منتخب ہوگئیںحکومتی اتحادی جماعتوں کی امیدوار دروپدی مرمو 50 فیصد سے زائد ووٹ لیکر بھارت کی  پندرہویں صد بنی ہیں حکومتی اتحادی جماعتوں کی امیدوار دروپدی مرمو قبائلی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ گئی10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے بڑھ کر 124657 روپے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہآل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ک مطابق 900 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ اضافہ - ایکسپریس اردوسونے کی قیمت میں 900 روپے فی تولہ اضافہ ہوا مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی بازار میں سونے کے نرخ میں مسلسل اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 270 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »