سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کرایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہوگئی جبکہ10 گرام سونے کی قدر 772 روپے اضافے سے 125429 روپے ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 1728 ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 900روپے اضافہ ہوا تھا۔.

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ کرایک لاکھ 46 ہزار 300 روپے ہوگئی جبکہ10 گرام سونے کی قدر 772 روپے اضافے سے 125429 روپے ہے ۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر مہنگا ہوکر 1728 ڈالر فی اونس ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں 900روپے اضافہ ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے بڑھ گئی10 گرام سونے کا بھاؤ 772 روپے بڑھ کر 124657 روپے ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے اضافہآل پاکستان جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن ک مطابق 900 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاو ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے ہوگیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی اور مقامی بازار میں سونے کے نرخ میں مسلسل اضافہ - ایکسپریس اردوفی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 45 ہزار 400 روپے اور فی دس گرام قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 270 روپے ہوگئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جولائی کیلئے ایل این جی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن آگیانوٹیفکیشن کے مطابق ایل این جی کی قیمت میں 4 اعشاریہ 65 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی۔ تفصیلات جانیے: LNG DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی - ایکسپریس اردوسوئی ناردرن کے لیے فی یونٹ قیمت 3.3088 ڈالر اور سوئی سدرن کے لیے 4.6501 ڈالر فی یونٹ کمی کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی انٹربینک قیمت 226.81 روپے کی نئی بلند ترین سطح پر بند - ایکسپریس اردوجمعرات کو انٹربینک میں ڈالر کی قدر 226.81 روپے کی سطح پر بند ہوئی تھی Shukriya Bajman 🦇, Stooges,Imported Incompetent Sazish Zada Government *
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »