ملک بھر میں کل سے طوفانی بارشیں سیلاب کی وارننگ جاری

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں کل سے طوفانی بارشیں، سیلاب کی وارننگ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں طوفانی بارشوں کے باعث متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے سیلاب کی وارننگ جاری کردی ہے۔

ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق 20 تا 22 جون ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشیں متوقع ہیں ۔ بارشوں سے ندی نالوں، دریاؤں میں طغیانی اور نشیبی علاقے زیر آب آنےکا خدشہ ہے۔ تمام متعلقہ وفاقی اور صوبائی محکمے ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے تیار رہیں۔ این ڈی ایم اے نے پی ڈی ایم ایز اور ڈی ڈی ایم ایز کومتعلقہ اداروں سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی اور کہا کہ مسافروں اورسیاحوں کو متوقع بارشوں اور راستوں کی صورتحال سے باخبر رکھا جائے۔دوسری جانب پی ڈی ایم اے بلوچستان نے بھی طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری کردیا ہے۔ آج رات یا کل بارش کا ایک مضبوط سسٹم بلوچستان میں اثرانداز ہوسکتا ہے۔ شمال مشرقی بلوچستان میں مضبوط سسٹم بن رہا ہے جس کے باعث اس حصے میں غیرمتوقع بارش اور ژالہ باری کاا مکان...

پی ڈی ایم اے کی جانب سے اگلے 24 سے 48 گھنٹے کیلئے فلڈ وارننگ جاری کی ہے اور کہا گیا ہے کہ کوہلو، بارکھان، موسیٰ خیل، شیرانی، ہرنائی، ژوب، دکی، زیارت اور لورالائی میں بھی بارش کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں 36 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ہوگئیگھی کی فی کلو قیمت میں 26 روپے 12 پیسے اضافے کے بعد 553 روپے 89 پیسہ فی کلو پر پہنچ گئی، ادارہ شماریات Last week 24% mehngaai thi ab 29% لیاری لیمارکیٹ میں اقراء ڈینٹل کلینک ھے جو مبین ھے وہ اصلی ڈاکٹر نہیں ھے صبح کے وقت کچرے اٹھا نے والے کو چائے دیتا ھے تاکہ ان کے دانت خراب ہو اور اسکا بزنس چلے پلیز ایکشن لیں Allah. rehm kare
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری10 گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے اضافے سے ایک لاکھ 25 ہزار روپے ہوگیا Pakistan Zindabad 🇵🇰💪🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا نتیجہ سائیکلوں کی پیداوار میں 88فیصد اضافہاسلام آباد(اے پی پی) ملک میں سائیکلوں کی مقامی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران عمومی اضافہ کارحجان دیکھنے میں آیاہے۔ پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ، عدالت میں درخواست دائرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں ایک سماجی تنظیم نے دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر کردی درخواست کیوں دائر ہوئی؟ جانیے: DaniaShah GeoNews AmirLiaqut GeoNews پہلی بات شوہر کی برہنہ تصاویر لیک کرنے والی کسی رعایت کی مستحق نہیں ہے دوسری بات تنظیم کو پتہ ہے کہ اب یہ لڑکی کروڑوں کی شاید مالک بنے تو اپنا حصہ لینے کیلے یہ کاروائی ڈال دی گی ۔۔!! جونہی رقم لین دین طے ہوجائے گا کیس واپس لے لینا ہے تنظیم نے۔۔!! amirliaquathussain MimpiMuhammadQasim Look, now in Indonesia there is a trending topic discussing Imran Khan, about the truth of Muhammad Qasim's dream Chalo shukr hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی لاہورسمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات کے مطابق آج  پنجاب،خیبرپختونخوا،اسلام آباد،گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کاامکان ہے ۔ محکمہ موسمیات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کل سے ملک بھر میں طوفانی بارشیں الرٹ جاریمحکمہ موسمیات کی ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »