ملک میں کورونا ویکسین وافر مقدار میں موجودہے ڈریپ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا ویکسین وافر مقدار میں موجودہے، ڈریپ

ہے۔ویکسین سے متعلق اقدامات جیسے پورے ہوں گے ویکسین منگوانے والی ایجنسیز کو 24 گھنٹے کے اندر این او سی جاری کر دیا جائے گا۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عاصم رو¿ف نے کہا کہ نجی ادارے کورونا ویکسین اپنے عملے، ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو بھی لگا سکتے ہیں۔ ویکسین منگوانے سے متعلق طریقہ کار کو اپنایا جائے تاکہ کسی قسم کی مشکلات درپیش نہ آئیں۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ رانا صفدر کا کہنا تھا کہ 40سال سے زائد عمر کے افراد ویکسی نیشن کیلئے رجسٹریشن کروائیں، ویکسی نیشن سنٹر کی تبدیلی کیلئے آسان نظام موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

تو لگاو لوگوں کو جہیز میں رکھنے کے لیے محفوظ کی ہوئی😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں ویکسین وافر مقدار میں موجود ہے، ڈریپڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) کے سی ای او عاصم رؤف کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا ویکسین وافر مقدار میں دستیاب ہے ہر عمر کے پاکستانی کیلئے لگنی چاہیے کیا پچاس سال سے کم عمر کے لوگوں کو کورونا سے کوئی خطرہ نہیں؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس24گھنٹوں میں مزید108افراد کی جان لے گیاملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کوروناوائرس سے متاثرمزیدایک سوآٹھ افرادجاں بحق اور چارہزارایک سواٹھانوے افرادمیں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔نیشنل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو دو روز میں ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہنئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی حکومت نے آئی پی ایل ملتوی ہونے کے بعد بھارت میں پھنسے آسٹریلوی کرکٹرز کو آئندہ دو روز میں ملک سے باہر بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں 17 فیصد اضافہ - ایکسپریس اردوگزشتہ ایک ہفتے کے دوران 12 اشیائے ضروریہ میں اضافہ ہوا، ادارہ شماریات Seriously Hands off😡😩😩 spices must come! Ya Allah Khair Farma. ImranKhanPTI Can you control مہنگائی if not then you have no right to rule.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کینیڈا بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بن گیاکینیڈا میں بچوں کو کورونا ویکسین دینے کی منظوری دے دی گئی ہے،سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »