کینیڈا بچوں کو کورونا ویکسین دینے والا پہلا ملک بن گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کینیڈا میں بچوں کو کورونا ویکسین دینے کی منظوری دے دی گئی ہے،سال اور اس سے زائد عمر کے بچوں کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈین حکام کا کہنا تھا کہ امریکا میں ویکسین کے کلینیکل ٹرائل میں ویکسین کو بچوں کے لئے مفید پایا گیا ہے۔دوسری جانب کینیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ نیروبی سے وزارت صحت کے مطابق کینیا نے پچھلے ہفتے بھارت سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی لگادی تھی۔.

تفصیلات کے مطابق کینیڈین حکام کا کہنا تھا کہ امریکا میں ویکسین کے کلینیکل ٹرائل میں ویکسین کو بچوں کے لئے مفید پایا گیا ہے۔دوسری جانب کینیا میں کورونا وائرس کی بھارتی قسم کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ نیروبی سے وزارت صحت کے مطابق کینیا نے پچھلے ہفتے بھارت سے آنے جانے والی پروازوں پر پابندی لگادی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں 12 سے 15 سال کے بچوں کو فائزر ویکسین لگانے کی اجازتامریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے فائزر بائیو این ٹیک کوو ڈ۔ 19 ویکسین کی 12 سے 15 سال کے کم عمر بچوں کے لیے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔فرانسیسی خبر رساں StateDept But about in the pak ?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سنی لیون کی لوگوں کو کورونا ویکسین کا ٹیکہ لگوانے کی درخواستبھارتی فلم انڈسٹری کی بے باک اداکارہ سنی لیون لوگوں کو کورونا سے بچاؤ کے لئے ویکسین لگانے کی ترغیب دے رہی ہیں کورونا کی دوسری لہر سے ہر کوئی پریشان ہے بالی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دو لاکھ سے زائد افراد کو کل ویکسین لگائی گئی، اسد عمروفاقی وزیر اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ریکارڈ 2 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا کی ویکسین لگائی گئی۔ asad umar sb ke bekol roz 200000 logo ko crona ke doze de rahe hen in ko koye ye batye is speed se to 3sal lagen ge pore pakistan men janab kuch socho awam ka warna ap ke to bato se lagta he ane wali hakomat men ye kam pora ho ga
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہاکی کھلاڑیوں کو ویکسین لگا دی گئیقومی ہاکی کھلاڑیوں کو ویکسین لگا دی گئی ARYNewsUrdu ایک بات سمجھ نہیں آرہی آئی پی ایل کے میچ منسوخ ہو رہے ہیں کیونکہ کھلاڑیوں میں کورونا پھیل رہا ہے کیا ان پلیئرز کو ویکسین نہیں لگائی گئی اگر نہیں لگائی گئی تو کیوں ؟؟ اگر لگائی گئی تو پھر پلیئرز کورونا پازیٹیو کیوں ؟؟ اگر کوئی اس پر گائیڈ کر سکے ؟؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

12 سے15 سال کی عمر کے بچّوں کو فائزرکی ویکسین لگانے کی منظوری12 سے15 سال کی عمر کے بچّوں کو فائزرکی ویکسین لگانے کی منظوری Canada Pfizer PfizerVaccine Approval Children CoronaVaccine Coronavirus pfizer Canada WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »