ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں آٹے کی قیمت میں اضافہ، عوام پریشان ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق لاہور ہو یا فیصل آباد، پشاور ہو یا کوئٹہ ملک کے مختلف شہروں میں آٹے کی قیمتوں میں اچانک اضافے سے شہری پریشان ہوگئے ہیں، لاہور میں بیس کلو آٹے کی قیمت 805 سے بڑھا کر 925 کردی گئی۔

تندور مالکان نے روٹی چھ روپے سے بڑھا کر آٹھ روپے کردی، فیصل آباد میں فلور ملز مالکان کا کہنا ہے سرکاری گندم نہ ملنے پر آٹے کی قیمت میں اضافہ کیا گیا۔ ایک کلو آٹا45روپے کے بجائے 65 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔ خیبرپختونخواہ میں بھی آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، فلور ملز مالکان کا کہنا ہے پنجاب سے سے آٹے کی ترسیل نہ ہونے کے برابر ہے، کوئٹہ میں بھی آٹے کی قلت بڑھنے لگی، آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ برس کے آخر اور رواں برس کی ابتدا میں ملک میں آٹے کا بحران پیدا ہوگیا تھا، ملک کے بعض علاقوں میں آٹے کی قیمت 85 روپے فی کلو تک جاپہنچی تھی۔ فلور مل مالکان نے 40 روپے کلو آٹا فراہم کرنے سے انکار کردیا تھا۔ آٹے اور چینی کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم نے بھی حکومتی کوتاہی کا اعتراف کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ٹڈی دل اور جان لیوا وبا بھی انسانیت کو نہ جھنجوڑ سکی۔ تو کیا موت ہی واحد حل ہے پھر؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں پیٹرول کی فراہمی شدید متاثر - Pakistan - Dawn NewsBut why Common sense.....price km hai or petrol pumps n mhnga bechna hai جب قیمت زیادہ ہوتی ہیں تب کیو متاثر نئ ہوتی
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں پٹرول کی قلت، شہری پریشان - ایکسپریس اردوکراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں بیشتر پٹرول پمپس بند ہیں Kahan gaya yeh petrol ? پٹرول کی نہیں غیرت کی قلت ہے کرپٹ_سسٹم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 1770 ہوگئی، 85 ہزار سے زائد متاثر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19 allah reham kra inshallah we will fight with thus while keep clean our enviroment fack Totally fake reports.. Khuda ke Lanat ho jhout bolny waly
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئےمختلف ممالک میں لاک ڈاؤن میں نرمی، پیرس میں کیفے اور ریستوران کھل گئے LockDown Eased CoronaVirus Paris Reopened Cafes Restaurants PrecautionaryMeasures
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق بڑی خوش خبریعالمی ادارے آفیشل ایئرلائن گائیڈ (OAG) نے خوش خبری دی ہے کہ رواں ہفتے دنیا بھر میں 60 فضائی کمپنیاں اپنی بین الاقوامی پروازیں بحال کر دیں گی۔تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحالپابندی ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ بحال Karachi Sindh PublicTransport Resumed CoronavirusPandemic SOPs PrecautionaryMeasures Masks Sanitizers Passengers pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »