ملک بھر میں کھادکی قلت سےکاشتکار پریشان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کاشت کاروں نے بہاولپور خیرپور ٹامیوالی روڈ پر ٹریفک بلاک کردی اور یوریا کھاد کی ذخیرہ اندوزی اور بلیک مارکیٹنگ کے خلاف نعرے لگائے

ضلع بھکر میں بھی یوریا کھاد کی قلت بدستور ختم نہ ہوسکی جس کے باعث کاشت کاروں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کاشت کاروں کا کہنا ہےکہ یوریا کھادکی قلت کی وجہ سے گندم کی فصل متاثر ہو رہی ہے۔

دوسری جانب ملک بھر میں کاشت کار اپنی پریشانی کے اظہار کے لیے سوشل میڈیا پر مختلف انداز اختیار کر رہے ہیں جن کی ویڈیوز بھی وائرل ہورہی ہیں۔ ادھر ملتان میں مخدوم رشید کے علاقے میں اسسٹنٹ کمشنر صدر نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی کھاد تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی، فیکٹری سے جعلی کھاد کی 125 بوریاں برآمد کر لی گئی اور مالک کو گرفتار کرلیا گیا۔

دوسری کارروائی بستی ملوک میں کی گئی جہاں کھاد کی بین الاضلاعی اسمگلنگ میں ملوث ڈیلر کو گرفتار کر کے 500 بوریاں کھاد برآمد کرلی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسے کہتے ہیں نیا پاکستان

ShameonImranKhan یوریا_بحران_کسان_پریشان

شکر ہے میڈیا کو کسان کی پریشانی نظر آ گئ نواز شریف کی خوشامد کرنے سے فرست مل گئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحقملک بھر میں کورونا کے وار مزید تیز ہوگئے ۔کورونا سے مزید 8 افراد جاں بحق جبکہ 594 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے وار جاری ۔۔۔ملک بھر میں مزید6افراد جاں بحق24گھنٹے میں 45 ہزار 643 افراد کے کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 708افراد کا کورونا مثبت آیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 30 سال سے زائد عمر افراد کیلئے ویکسین بوسٹر کا آج سے آغازاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کا پھیلاؤ روکنے کیلئے ہنگامی اقدامات کرتے ہوئے ملک بھر میں 30 سال سے زائد عمر افراد کیلئے ویکسین بوسٹر کا آج سے آغاز ہوگا۔ Hmm! booster 🙂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 100 روپے کا اضافہاسی طرح دس گرام سونے کے دام 86 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 8 ہزار 282 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہملک میں ایک تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں اضافہملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں ایک تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »