ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ حل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ کا مسئلہ حل مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ‘سب میرین کیبل’ کی مرمت کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، اب انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہوجائے گی۔

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے مطابق کیبل کی مرمت کا کام تکمیل کو پہنچا ہے، ملک میں مکمل طور پر سروس بحال کردی جائے گی۔ خیال رہے گزشتہ روز سب میرین کیبل میں فوجیرا کے قریب تکنیکی خرابی ہوئی جس کے باعث پاکستان میں انٹر نیٹ اسپیڈمیں کمی کی شکایت تھی تاہم اب یہ مسئلہ حل ہوچکا ہے۔ قبل ازیں ذرائع نے کہا تھا کہ انٹرنیٹ ڈیٹا ٹریفک کی دیگر کم گنجائش والے کیبلز پر منتقلی کی جارہی ہیں۔ 40ٹیرابائیٹ کیبل کی مرمت میں کئی دن بھی لگ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہمارے گاؤں میں زونگ 4 جی ہے لیکن شام کے وقت فیس بک کا تصویر بھی نہیں کھولتا ویڈیو تو دور کی بات ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک بھر میں انٹرنیٹ سپیڈ دوسرے روز بھی متاثرملک بھر میں انٹرنیٹ سپیڈ دوسرے روز بھی متاثر Pakistan InternetShutDown InternetExplorer InternetSpeed GovtofPakistan MoitOfficial PTCLOfficial SyedAminulHaque
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زیر سمندر کیبل خراب پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ میں کمی09:49 PM, 11 Oct, 2021, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, اسلام آباد : پچیس  ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خلل آگیا۔ 40 ٹیرا بائیٹ کی اہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں جاری احتساب کےسرکس میں حکومت بھی شامل ہوگئی،شاہدخاقانپاکستان مسلم لیگ نون کے سینئررہنما شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری احتساب کے سرکس میں حکومت بھی شامل ہوگئی ہے، پڑھیے SohailRashid8 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں انٹرنیٹ سست،پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادیپی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ 25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خلل آگیا، جس کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس سست ہوگئی SamaaTV 😢😢😢😢 یہ خلل صرف پاکستان کے مضافات میں ہی کیوں آتا ہے؟؟؟ TopTrendsWatch Bc Net ChaL Hi Noi RYa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری : وجہ سامنے آگئی -ملک بھر میں گزشتہ شام سے انٹرنیٹ کی سست رفتاری کے باعث لوگوں کو شدید کوفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کی اصل وجہ سامنے آگئی۔ Haran ke pelo mujy laga k internet teez howi hai Pakistan mai be internet slow hota hai ye pehli bar son raha hu 😂 Slow toh howa hai kyu kai phele 5g mil raha tha aab 4.5 mil raha hai 😂 Zongers telenorpakistan jazzpk Ufone PTCLCares Max Speed Zong - 70kb Telenor - 90kb Jazz - 75kb Ufone - out of Coverage Ptcl - hum koshesh kar rahe hai pata nahi theek qayamat kai din hoga ya kab سست روی نہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شعیب ملک کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ میں واپسی شاہد آفریدی کا ردعمل آگیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے شعیب ملک کی  ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سکواڈ میں واپسی پر خوشی کا اظہار کیا ہے، ٹوئٹر پر اپنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »