پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری : وجہ سامنے آگئی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری : وجہ سامنے آگئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کی رفتار میں اچانک آنے والی کمی کی بنیادی وجہ 25 ہزارکلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خرابی کا آنا ہے۔

شعبہ ٹیلی کام کے باوثوق ذرائع کے مطابق 40 ٹیرا بائیٹ کا اہم ترین کیبل فجیرا کے قریب خراب ہوگیا ہے جس کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ سست ہوگئی ہے۔ اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ ڈیٹا ٹریفک کی دیگر کم گنجائش والے کیبلز پر منتقلی کی جارہی ہیں۔ 40ٹیرابائیٹ کیبل کی مرمت میں کئی دن بھی لگ سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سست روی نہیں بلکہ نہ ہونے کے برابر ہے

Slow toh howa hai kyu kai phele 5g mil raha tha aab 4.5 mil raha hai 😂 Zongers telenorpakistan jazzpk Ufone PTCLCares Max Speed Zong - 70kb Telenor - 90kb Jazz - 75kb Ufone - out of Coverage Ptcl - hum koshesh kar rahe hai pata nahi theek qayamat kai din hoga ya kab

Haran ke pelo mujy laga k internet teez howi hai Pakistan mai be internet slow hota hai ye pehli bar son raha hu 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیر سمندر کیبل خراب پاکستان میں انٹرنیٹ کی سپیڈ میں کمی09:49 PM, 11 Oct, 2021, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, اسلام آباد : پچیس  ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خلل آگیا۔ 40 ٹیرا بائیٹ کی اہم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 1400 کشمیریوں کی گرفتاری کی شدید مذمتاسلام آباد:پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی گرفتاری پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے غیر قانونی اقدامات گمراہ نہیں کیا جا سکتا۔ Yehi hai India zalam Ye kya baat kreni ki dawat de ga Jo zulm aur ojaradari ko psnd krta Aik Muslim ko gtall kr k Indian army os ki dead body pe jumping krti Kya ye qoum baat krne k laikk,hathi ko pujte or ossi ko baruud khila k osko trpta dekh k qehqe lgate Worst India👈💯
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں انٹرنیٹ سست،پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادیپی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ 25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خلل آگیا، جس کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس سست ہوگئی SamaaTV 😢😢😢😢 یہ خلل صرف پاکستان کے مضافات میں ہی کیوں آتا ہے؟؟؟ TopTrendsWatch Bc Net ChaL Hi Noi RYa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مرغی کی قیمت میں اضافہ سندھ حکومت نے کارروائی کی ہدایت کردیکراچی (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے ناجائز منافع خوروں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بچوں میں اسکرین تکنے کی عادت دور کی نظر کمزور کرسکتی ہے - ایکسپریس اردوبہت چھوٹے بچوں سے فون اور ٹیبلٹ دور رکھیں کیونکہ اس سے دور کی نظر متاثر ہونے کا امکان 80 فیصد بڑھ جاتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوحہ مذاکرات میں طالبان کو تسلیم کرنے کی کوئی پیشکش نہیں کی، امریکہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »