ملک بھر میں موسم خشک رہنے کا امکان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ

بالائی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔وفاقی دارالحکومت میں سوموار کی صبح خنکی اور ہلکی ہوا چلنے کے سبب موسم قدرے سرد رہا اور درجہ حرارت بھی 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 22 تک جاسکتا۔صوبہ سندھ کے اکثر اضلاع میں موسم خشک اور قدرے سرد رہے گا تاہم دوپہر کے وقت درجہ حرارت میں اضافہ متوقع ہے۔کراچی کا درجہ حرارت صبح کے وقت19 ڈگری سینٹی گریڈ رکارڈ کیا گیا جو کہ 27 تک جانے کا امکان ہے۔ حیدرآباد، سکھر، مٹھی اور نوابشاہ کا درجہ حرارت بالترتیب 14،11،16، اور 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتراضلاع میں بھی آج موسم خشک رہے گا تاہم دوپہرکے وقت درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے وقت خنکی سے درجہ حرارت کم جب کہ دوپہر میں زیادہ ہو جاتا ہے۔ لاہور کا درجہ حرارت صبح کے وقت 17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو 25 تک جا سکتا ہے۔الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

مری، سرگودھا، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور اور ساہیوال میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب 2، 12، 11، 12،13 اور 12 ریکارڈ کیا گیا۔صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج موسم خشک جبکہ کوئٹہ ،چمن، زیارت اورقلات میں قدرے سرد رہے گا۔ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صبح کے درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 17 تک جا سکتا ہے۔

بلوچستان کے دیگر اضلاع گوادر، قلات، تربت، جیوانی، سبی اور نوکنڈی میں کم سے کم درجہ حرات بالترتیب 15 ،2، 9، 17، 11 اور14 ڈگری سینٹی گریڈ رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتراضلاع میں موسم خشک جبکہ سوات، دیر، کرم اور چترال میں قدرے سرد رہے گا۔صوبائی دارالحکومت پشاور کا درجہ حرارت صبح کے وقت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو کہ 24 تک جا سکتا ہے۔ چترال، دیر اور مالم جبہ کا درجہ حرارت بالترتیب منفی 4، 2 اور صفر رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیاتملک کے بیشترحصوں میں موسم خشک رہے گا:محکمہ موسمیات Pakistan WeatherAlertAndUpdates DryAndCold Forecasting WeatherPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکانملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک جبکہ بالائی عاقوں میں موسم سرد رہے گا۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی ،ادارہ شماریات نے نئی رپورٹ جاری کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے نئی رپورٹ جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروعملک میں مہنگائی کی شرح میں بتدریج کمی آنا شروع Pakistan PTIGovt Inflation Decreases PricesFalls pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ عرب ملک میں جہاں کرونا وائرس کے مزید کیسزسامنے آگئےدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)متحدہ عرب امارات کی وزارت برئے صحت و تحفظ کاکہنا ہے کہ دبئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »